مہنگائی کی شرح 12 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی ادارہ شماریا ت کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 12سال میں کم ترین سطح پر آگئی ہے، ادارہ شماریات کے آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف باجوہ نے بتایا کہ اگست میں مہنگائی کی شرح 1عشاریہ 72فیصدپر آگئی ہے ، ایک ماہ میں ٹماٹر کی قیمت میں 33فیصد… Continue 23reading مہنگائی کی شرح 12 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی