منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

پاک چین راہداری پرصوبوں کواعتماد میں لینے کے لیے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے قیام کافیصلہ

datetime 15  مئی‬‮  2015

پاک چین راہداری پرصوبوں کواعتماد میں لینے کے لیے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے قیام کافیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک ) وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پرصوبوں کواعتماد میں لینے کے لیے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی قائم کرنے کافیصلہ کیاہے۔پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پرصوبوں کواعتماد میں لینے کے لیے وفاقی حکومت نے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی قائم کرنے کافیصلہ کیاہے جس کے سربراہ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال ہوں… Continue 23reading پاک چین راہداری پرصوبوں کواعتماد میں لینے کے لیے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے قیام کافیصلہ

خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا رجحان رہا

datetime 15  مئی‬‮  2015

خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا رجحان رہا

سنگا پور (نیوز ڈیسک) ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا رجحان رہا۔ منڈی میں طلب سے زیادہ خام تیل کی رسد بڑھنے سے جمعہ کو سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں یو ایس بینچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی جون کے لئے سپلائی 15 سینٹ کی کمی کے ساتھ 59.73… Continue 23reading خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا رجحان رہا

معیشت درست راہ پر آگئی، شرح نمو بہتر اور افراط زر میں کمی آئی ہے، اسحا ق ڈا ر

datetime 15  مئی‬‮  2015

معیشت درست راہ پر آگئی، شرح نمو بہتر اور افراط زر میں کمی آئی ہے، اسحا ق ڈا ر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ لائٹنگ پاکستان کی پرائیویٹ سیکٹر پر توجہ سے لوگوں کی ترقی اور نئی ٹیکنالوجی تک رسائی بڑھے گی، موجودہ حکومت کی مخلصانہ کوششوں،ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور پائیدار پالیسی اقدامات کے باعث ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہوگئی ہے،شرح نمو جو… Continue 23reading معیشت درست راہ پر آگئی، شرح نمو بہتر اور افراط زر میں کمی آئی ہے، اسحا ق ڈا ر

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے 33000 کی حد پھر بحال

datetime 15  مئی‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے 33000 کی حد پھر بحال

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ سے جمعرات کومندی کے بادل چھٹ گئے اورکے ایس ای 100انڈیکس ایک بار پھر 33ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا،تیزی کے سبب سرمائے کے حجم میں 6ارب سے زائد روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا جبکہ کاروباری حجم بھی بدھ کی نسبت 5کروڑحصص زیادہ رہا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کوکاروبار کے ا?غاز… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے 33000 کی حد پھر بحال

وزیراعلیٰ پنجاب نے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی

datetime 15  مئی‬‮  2015

وزیراعلیٰ پنجاب نے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبہ پنجاب کے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے اربوں روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔رمضان پیکیج کے تحت عوام کو رمضان بازاروں اور اوپن مارکیٹ میں سستے آٹے کے تھیلے فراہم کیے جائیں گے۔صرف سستے آٹے کی فراہمی پر پنجاب حکومت… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی

سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو تیزی کا رحجان رہا

datetime 15  مئی‬‮  2015

سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو تیزی کا رحجان رہا

ہانگ کانگ(نیوز ڈیسک) ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو تیزی کا رحجان رہا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا مرکزی نکی 225- انڈیکس 0.60 فیصد سے 99.67 پوائنٹس اپ رہا جبکہ ٹاپکس انڈیکس کے تمام فرسٹ سیشن کے شیئرز 0.40 فیصد سے 6.38 پوائنٹس تیزی میں رہے۔ ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 0.36 فیصد… Continue 23reading سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو تیزی کا رحجان رہا

پاکستان کی معاشی نمو5.1 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے،اقوام متحدہ

datetime 15  مئی‬‮  2015

پاکستان کی معاشی نمو5.1 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے،اقوام متحدہ

اسلام آباد / بینکاک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے ایشیا اور بحرالکاہل کے لیے اقتصادی اور سماجی جائزہ رپورٹ کا اجرا کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی نمو 2015ء میں 5.1 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے، افراط زر میں کمی آئی اور بجٹ خسارہ پر قابو پایا جارہا ہے، غیر ملکی… Continue 23reading پاکستان کی معاشی نمو5.1 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے،اقوام متحدہ

عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے شدید دباﺅ پر حکومت نے بجلی کی تین بڑی کمپنیوں کی نج کاری کا فیصلہ کر لیا

datetime 14  مئی‬‮  2015

عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے شدید دباﺅ پر حکومت نے بجلی کی تین بڑی کمپنیوں کی نج کاری کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے شدید دباﺅ پر حکومت نے بجلی کی تین بڑی کمپنیوں کی نج کاری کا فیصلہ کر لیا ،6 ارب روپے کے گردشی قرضوں کو ختم کرنے کے لئے بجلی کمپنیوں کی نجکاری کی جائے گی۔ نجکاری کمیشن ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف حکام… Continue 23reading عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے شدید دباﺅ پر حکومت نے بجلی کی تین بڑی کمپنیوں کی نج کاری کا فیصلہ کر لیا

پاکستانی معیشت مشکلات کے باوجود ترقی کررہی ہے، اقوام متحدہ

datetime 14  مئی‬‮  2015

پاکستانی معیشت مشکلات کے باوجود ترقی کررہی ہے، اقوام متحدہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے پاکستان سے متعلق معاشی و سماجی سروے رپورٹ جاری کر دی ،رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستانی معیشت تمام مشکلات کے باوجود ترقی کررہی ہے،بجٹ خسارہ بھی ماضی کی نسبت قابو میں ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں افراط زر کی شرح میں کمی آئی… Continue 23reading پاکستانی معیشت مشکلات کے باوجود ترقی کررہی ہے، اقوام متحدہ