جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ہواوے وائے 5 سمارٹ فون پاکستانی مارکیٹ میں لانچ کردیا گیا

datetime 9  جولائی  2015

ہواوے وائے 5 سمارٹ فون پاکستانی مارکیٹ میں لانچ کردیا گیا

لاہور ( نیوز ڈیسک)ہواوے ٹیکنالوجیزنے منفرد فیچرزکے حامل اور انتہائی دلکش سمارٹ فون ہواوے وائے5 پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کردیا ۔یہ اسمارٹ فون بہت سی ہائی ٹیک خصوصیات اور ایپلی کیشنز سے مزین ہے۔موبائل آپریٹر زونگ ،ہواوے وائے 5 کی خریداری پرصارف کو 6 ماہ کےلئے مفت 6GB انٹرنیٹ استعمال کرنے کی حیرت انگیز… Continue 23reading ہواوے وائے 5 سمارٹ فون پاکستانی مارکیٹ میں لانچ کردیا گیا

نئی تجارتی پالیسی،برآمدات کاہدف30ارب ڈالررکھے جانے کا امکان

datetime 9  جولائی  2015

نئی تجارتی پالیسی،برآمدات کاہدف30ارب ڈالررکھے جانے کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال 2015-16 میں ملکی برآمدات کا ہدف30 ارب ڈالر رکھے جانے کا امکان ہے نئی تجارتی پالیسی کا اعلان جولائی کے آخر ی ہفتہ میں کیا جا ئے گا، تجارتی پالیسی کے اعلان سے قبل وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائےگی۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے نئی 3سالہ تجارتی پالیسی 2015-18… Continue 23reading نئی تجارتی پالیسی،برآمدات کاہدف30ارب ڈالررکھے جانے کا امکان

2014-15ءمیں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں9فیصد اضافہ

datetime 9  جولائی  2015

2014-15ءمیں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں9فیصد اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)مالی سال 2014-15 میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے مالی سال 2014-15 میں 15001 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئیں۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کی نسبت کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ ایس ای سی… Continue 23reading 2014-15ءمیں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں9فیصد اضافہ

حصص مارکیٹ میں مندی سے 209پوائنٹس گرگئے

datetime 9  جولائی  2015

حصص مارکیٹ میں مندی سے 209پوائنٹس گرگئے

کراچی(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹوں میں مندی اورمنافع کے حصول پر رحجان غالب ہونے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو معمولی تیزی کے بعد ایک بارپھر مندی کے اثرات غالب ہوئے۔جس سے انڈیکس کی35500 اور35400 پوائنٹس کی 2حدیں بیک وقت گرگئیں، مندی کی وجہ سے 57.14 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں مندی سے 209پوائنٹس گرگئے

نیشنل ٹیکس نمبرزکی بائیومیٹرک تصدیق کرانے کاحکم

datetime 9  جولائی  2015

نیشنل ٹیکس نمبرزکی بائیومیٹرک تصدیق کرانے کاحکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موبائل فون سموں کی تصدیق کے بعداب وفاقی ٹیکس محتسب نے فیڈرل بورڈ آف ریونیوکی جانب سے ٹیکس دہندگان کوجاری کردہ تمام این ٹی این نمبرزکی بائیومیٹرک تصدیق کروانے کے احکامات جاری کردیے جبکہ ایف بی آرکی جانب سے ٹیکس دہندگان کے جعلی دستخطوں سے اسٹامپ پیپرزکے ذریعے ٹیکس دہندگان کے علم… Continue 23reading نیشنل ٹیکس نمبرزکی بائیومیٹرک تصدیق کرانے کاحکم

بینکوں کے ڈیپازٹ بیس 13 فیصد اضافے سے 9141 سے تجاوز کر گئے، سٹیٹ بینک

datetime 9  جولائی  2015

بینکوں کے ڈیپازٹ بیس 13 فیصد اضافے سے 9141 سے تجاوز کر گئے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کے دوران بینکوں کے ڈیپازٹ بیس 13فیصد اضافے سے 9ہزار 141ارب سے تجاوز کر گئے ہیں ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2015ءمیں بینکوں کی سرمایہ کاری 33فیصد اضافے سے 5800 ارب سے تجاوز کر گئی۔ مالی سال کے دوران بینکوں کے… Continue 23reading بینکوں کے ڈیپازٹ بیس 13 فیصد اضافے سے 9141 سے تجاوز کر گئے، سٹیٹ بینک

ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

datetime 9  جولائی  2015

ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

سنگاپور (نیوز ڈیسک) ایشیائی تیل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میںاضافہ دکھائی دیا تاہم یونان بحران کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ عارضی ثابت ہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکہ کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اگست میں ترسیل کے معاہدے 52.17 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ… Continue 23reading ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

datetime 9  جولائی  2015

ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی دکھائی دی اورکاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 3.43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج کا اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 805.63 پوائنٹس کے اضافے سے 24322.23پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ مجموعی تجارتی حجم 108.51 ارب… Continue 23reading ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

بینکوں کی جانب سے قرض گیری پر کم سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ کا رجحان

datetime 9  جولائی  2015

بینکوں کی جانب سے قرض گیری پر کم سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ کا رجحان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملکی بینکوں نے مالی سال پندرہ میں قرض گیری پر کم سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ دی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال پندرہ میں بینکوں کی سرمایہ کاری تنتیس فیصد اضافے سے پانچ ہزار آٹھ سو ارب سے تجاوز کر گئی۔… Continue 23reading بینکوں کی جانب سے قرض گیری پر کم سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ کا رجحان