پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)ایران سے درآمد کی گئی بجلی کے ٹیرف میں 4روپے53 پیسے فی یونٹ تک کمی کا امکان ہے ، نیپرانے درآمدی بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ایران سے بجلی کی درآمد کے لیے معاہدے کی شق 4 میں تبدیلیکی گئی ہے ،نیپرا نے درآمدی بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ، درآمدی بجلی کی قیمتوں میں کمی گزشتہ پورے سال کے لیے ہو گی ، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف صارفین کو ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملے گا۔

ایران سے درآمد کی جانے والی 74 میگاواٹ بجلی کا ٹیرف عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں سے منسلک ہے ،معاہدہ کے فارمولے کے تحت فرنس آئل کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ قیمت کا تعین کیا گیا،درآمدی بجلی کے ٹیرف کے لیے فرنس آئل کی کم سے کم قیمت51 ڈالر اور زیادہ سے زیادہ100ڈالر مقرر کی گئی ،گزشتہ سال فرنس آئل کی قیمتیں اوسط 51 ڈالر کی سطح پر رہیں ، فرنس آئل 51ڈالر فی بیرل پر بجلی کی قیمتس6سینٹ فی یونٹ مقرر کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…