ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کمپیوٹر و آئی ٹی آلات کی درآمد پرٹیکس وڈیوٹیزگھٹانے پر غور

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایف بی آرکمپیوٹر و آئی ٹی انڈسٹری کو بحران سے بچانے کیلئے ویلیو ایشن رولز میں ترامیم سمیت دیگر ٹیکس تجاویزکا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو دستیاب دستاویز کے مطابق گزشتہ ماہ وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اخترکی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں شرکت کرنیوالے ملک کی کمپیوٹر و آئی ٹی انڈسٹری کے نمائندوں نے کمپیوٹر و آئی ٹی انڈسٹری کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔اس اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اخترنے کمپیوٹر وآئی ٹی انڈسٹری کے نمائندوں کو انڈسٹری کے جائز مسائل کے حل کیلئے تجاویز مرتب کرکے پیش کرنے کا کہا تھا۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ اجلاس میں زیر بحث آنے والے معاملات کی روشنی میں ایف بی آرکوکمپیوٹر و آئی ٹی انڈسٹری کی جانب سے تین صفحات پر مشتمل ٹیکس تجاویز موصول ہوئی ہیں جن کا جائزہ لیا جارہا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…