پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آئندہ 3 سال میں بجٹ خسارہ نصف سے نیچے لے آئیں گے ، اسحاق ڈار 

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں بجٹ خسارہ نصف سے نیچے لے آئیں گے ،معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ترقیاتی اخراجات میں اضافہ کرنا ہے۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے دوسرے دور اقتدار میں اضافی بجلی بھارت کو فروخت کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ملکی مجموعی پیداوار کی شرح میں 4 فیصد اضافہ ہوا،سمت درست ہے،اپنے اہداف حاصل کر رہے ہیں۔اسحاق ڈار نے کہا کہ قومی نظام میں 10 ہزار میگاواٹ بجلی شامل کرنا وزیراعظم کا وژن ہے ،اپنے دور حکومت میں 10 ہزار میگاواٹ بجلی نظام میں شامل کریں گے، ملک بھر میں 24 ہزار میگاواٹ کے منصوبوں پر کام جاری ہے جبکہ سورج ، پانی اور دوسرے ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے بھی جاری ہیں



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…