عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمت 5سال کی کم ترین سطح پر
کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی سطح پر سونے کی قیمت گزشتہ پانچ سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمتوں میں کمی کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر بھی پڑے گا۔سونے کی قیمت میں کمی کی وجہ امریکی ڈالر کی شرح سود میں اضافے کی خبروں کے سامنے آنے کے بعد… Continue 23reading عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمت 5سال کی کم ترین سطح پر