یورپی یونین کو آم کی برآمد کے لیے معیار کے ساتھ وزن کی بھی نگرانی کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے یورپی یونین کو آم کی برآمد کے لیے معیار کے ساتھ وزن کی بھی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے وفاقی وزارت تجارت اس تجویز پر سختی سے عمل درآمد کروائے گی تاکہ یورپی یونین کو بیماریوں اور مکھیوں سے محفوظ اور وزن میں پورا… Continue 23reading یورپی یونین کو آم کی برآمد کے لیے معیار کے ساتھ وزن کی بھی نگرانی کا فیصلہ