منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

او جی ڈی سی ایل کے شیئر کی فروخت میں ناکامی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

او جی ڈی سی ایل کے شیئر کی فروخت میں ناکامی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) او جی ڈی سی ایل کے حکومتی شیئر کی فروخت میں ناکامی کی وجہ سے حکومت نجکاری کے عمل سے 198 ارب روپے حاصل ہونے کا ہدف پورا نہ کر سکی ۔ گزشتہ 10 ماہ کے دوران 5 اداروں کی نجکاری کی گئی ہے ۔ حالیہ سال کے دوران مزید 8… Continue 23reading او جی ڈی سی ایل کے شیئر کی فروخت میں ناکامی

دنیا بھر کی ترقی کا دارومدارایس ایم ایز سیکٹر پر ہے ،عبدالرحیم جانو

datetime 17  اپریل‬‮  2015

دنیا بھر کی ترقی کا دارومدارایس ایم ایز سیکٹر پر ہے ،عبدالرحیم جانو

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت(ایف پی سی سی آئی)کے سینئرنائب صدر عبدالرحیم جانو نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی ترقی کا دارومدارایس ایم ایز سیکٹر پر ہے اور سمال اینڈمیڈیم انٹرپرائزز (ایس ایم ایز)سیکٹرپوری دنیا میں معاشی ترقی کا ضامن کے طور پر ابھررہا ہے،ایس ایم ایز نہ صرف معاشی شرح نمو بلکہ روزگار… Continue 23reading دنیا بھر کی ترقی کا دارومدارایس ایم ایز سیکٹر پر ہے ،عبدالرحیم جانو

بینکوں کی آپریٹنگ کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھی گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

بینکوں کی آپریٹنگ کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) بینکوں کی آپریٹنگ کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھی گئی،2014ئ کے دوران بینکوں کا قبل از ٹیکس منافع بڑھ کر 52فیصد اضافے سے 247ارب روپے تک پہنچ گیا۔مرکزی بینک نے دسمبر 2014ءکی سہ ماہی کا جائزہ 31 دسمبر 2014ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے ’بینکاری نظام کا سہ ماہی جائزہ ‘ جمعرات… Continue 23reading بینکوں کی آپریٹنگ کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھی گئی

کیڑے مار ادویات سے زرعی پیداوار کو بڑھایا جا سکتا ہے ،زرعی ماہرین

datetime 17  اپریل‬‮  2015

کیڑے مار ادویات سے زرعی پیداوار کو بڑھایا جا سکتا ہے ،زرعی ماہرین

پشاور(نیوزڈیسک)زراعت کی اہمیت کے پیش نظر زرعی خود کفالت میں کاشتکاروں کے کردار کو اجاگر کرنے کے لئے پاکستان اکیڈیمی برائے دیہی ترقی پشاور میں سہ روزہ کسان کنونشن کے دوسرے روز زرعی ماہرین نے کیمیائی کھاد اور کیڑے مار ادویات کے محفوظ استعمال کی جانب شرکاءکی توجہ خصوصی طور پر مبذول کرائی ہے۔اس موقع… Continue 23reading کیڑے مار ادویات سے زرعی پیداوار کو بڑھایا جا سکتا ہے ،زرعی ماہرین

رواں مالی سال میں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں118.7فیصد بڑھی ، سٹیٹ بینک

datetime 16  اپریل‬‮  2015

رواں مالی سال میں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں118.7فیصد بڑھی ، سٹیٹ بینک

کراچی (نیوزڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران غیر ملکی نجی اور سرکاری شعبے کی طرف سے پاکستان کی سٹاک مارکیٹ، حکومتی بانڈز اور دوسرے شعبوں میں مجموعی طور پر ایک ارب 76 کروڑ 52 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے دوران اس عرصے میں ہونے… Continue 23reading رواں مالی سال میں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں118.7فیصد بڑھی ، سٹیٹ بینک

افغانستان کاپاکستانی تاجروں کےلئے ملٹی پل ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

افغانستان کاپاکستانی تاجروں کےلئے ملٹی پل ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی

کابل (این این آئی) افغانستا ن نے پاکستانی تاجروں کےلئے افغانستان کے ملٹی پل ویزے جاری کر نے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھی ایسے ہی ویزے جاری کئے جانے چاہئیں جبکہ وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے افغان ٹرانزٹ کارگو کے چار سو… Continue 23reading افغانستان کاپاکستانی تاجروں کےلئے ملٹی پل ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی

گندم کی امدادی قیمت میں 100روپے اضافہ

datetime 16  اپریل‬‮  2015

گندم کی امدادی قیمت میں 100روپے اضافہ

  لاہور(نیوزڈیسک )حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے فی من اضافہ کر تے ہوئے نئی قیمت 1300روپے فی من مقرر کردی ہے۔گندم کی نئی قیمت کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک کو20 اپریل سے باردانہ تقسیم کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ ضرورت کے تحت پانچ سے دس لاکھ میٹرک ٹن گندم… Continue 23reading گندم کی امدادی قیمت میں 100روپے اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائراٹھارہ ارب ڈالر سے زائد کا ہدف ہے،اسحاق ڈار

datetime 16  اپریل‬‮  2015

زرمبادلہ کے ذخائراٹھارہ ارب ڈالر سے زائد کا ہدف ہے،اسحاق ڈار

لندن(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائراٹھارہ ارب ڈالر سے زائد کرنے کا ہدف ہے۔ 2017تک 10ہزار میگاواٹ بجلی اضافی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ان خیالات کا اظہار برطانوی سرمایہ کاروں کے وفد سے لندن میں ملاقات میں کیا کیا۔ اجلاس میں آئی ایم ایف کے… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائراٹھارہ ارب ڈالر سے زائد کا ہدف ہے،اسحاق ڈار

ہواوے نے اپنا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ہواوے نے اپنا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمگیرسطح پرٹیلی کمیونیکیشن سلوشنزفراہم کرنیوالی کمپنی ہواوے نے اپنا نیا اسمارٹ فون Huawei Ascend Y625 مارکیٹ میں متعارف کرادیا ہے جوقابل استطاعت اور مکمل طور پر منفرد اور حیرت انگیز خصوصیات سے لبریزہے۔ یہ شاندار Ascend Y625اسمارٹ فون موبی لنک کی دلکش آفرکیساتھ مارکیٹ میں پیش کیا جارہا ہے جوصارفین کواس ڈیوائس کی… Continue 23reading ہواوے نے اپنا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا