پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مودی کے ہمراہ بھارتی وفد پرپی آئی اے نے کتنے لاکھ روپے خرچ کئے ؟نیاجھگڑاشروع ہوگیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا چائے کا خرچہ 2 لاکھ 10ہزار روپے پی آئی اے کو اد اکرنا پڑاہے۔تفصیل کے مطابق 25دسمبر کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی علامہ اقبال ائیرپورٹ پر آئے تو پی آئی اے انتظامیہ نے ہائی ٹی کا اہتمام کیا تھا جس کا بل 2لاکھ روپے بل بنا ۔ ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سوال ایوی ایشن نے بھارتی و زیراعظم نریندر مودی اور وفدکو دی گئی ہائی ٹی کے بل ادا کرنے سے انکار کردیا ہے۔ سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے انتظامات کئے تھے لہذا پی آئی اے ہی بل ادا کرے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے 2 لاکھ 10ہزارروپے کا بل ادا کردیا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…