بجلی بلوں پر نیا سرچارج عائد،وصولی شروع
لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت نے چپکے سے بجلی صارفین پرفنانشنل کاسٹ اورٹیرف سرچارج عائدکرکے وصولی بھی شروع کردی جس کے باعث صارفین رواں ماہ کے زائد بلوں پر حیران وپریشان ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ماہ ڈیڈ اور یونیورسل سرچارج کی وصولی بھی کی گئی ہے جس سے بجلی بلوں میں نمایاں اضافہ ہوا… Continue 23reading بجلی بلوں پر نیا سرچارج عائد،وصولی شروع