یوکرین سے درآمدی مضرصحت گندم کے17کنٹینررضبط
کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمزاپریزمنٹ کلکٹریٹ ایسٹ نے درآمدی مضرصحت گندم سے بھرے 17کنٹینرزکی کسٹم کلیئرنس روک دی۔کسٹمزذرائع کے مطابق میسرز تارا انٹرنیشنل کی جانب سے 17 ستمبر 2014 کو یوکرین سے 17 کنٹینر گندم درآمدکی گئی لیکن پلانٹ پروٹیکشن سرٹیفکیٹ کی عدم فراہمی پر کلیئرنس نہ ہوسکی کیونکہ یہ پلانٹ پروٹیکشن سرٹیفکیٹ سے مشروط ہے۔… Continue 23reading یوکرین سے درآمدی مضرصحت گندم کے17کنٹینررضبط