ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

روس کا مفاد،گوادر میں آخر وہ ہوہی گیا جس کا سب کو انتظارتھا

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)معروف رئیل سٹیٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سال2016کے دوران گوادر سرمایہ کاری کے اعتبار سے ملک کی اہم لوکیشن ثابت ہوگا اور اس کا سبب یقینی طور پر چائنا پاکستان اقتصادی راہداری،ٹاپی گیس پائپ لائن منصوبہ اور دیگر بین الاقوامی منصوبے قرار دیئے جاسکتے ہیں جبکہ یہاں روسی مفاد کے بعد بھی گوادر رئیل اسٹیٹ کی قیمتیں دوگنا ہوگئی ہیں۔lamudi.pk کے کنٹری ڈائریکٹر سعد ارشد کے مطابق گوادر میں اب بھی پراپرٹی کی قیمتیں ملک کے دیگر بڑے شہروں کے مقابلے میں نسبتا کم ہیں،تاہم یہی بات گوادر کو سرمایہ کاری کےلئے پرکشش بھی بناتی ہے ۔سعد ارشد کا مزید کہنا تھا کہ سال2016ملک میں رئیل سیکٹر کے حوالے سے بہت سے لوگوں کےلئے شاید سرپرائزنگ ثابت ہومگر ہمارے لئے ایسا نہیں ہے کیونکہ ہم گزشتہ کئی برسوںسے اس صورتحال پر نظر رکھے ہوئے تھے اور ہم اپنی یہ صلاحیت آئندہ بھی برقرار رکھیں گے،ہم سرمایہ کاروں کو مشورہ دینگے کہ وہ گوادر جیسی سونے کی کان میں سرمایہ کاری کریں کیونکہ گوادر کے ترقی کرنے اور فعال ہونے کے ساتھ ہی ان کی سرمایہ کاری زبردست نفع میں تبدیل ہوجائیگی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…