جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیل و لوہے کی مصنوعات پر 12.5فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

datetime 30  مارچ‬‮  2015

اسٹیل و لوہے کی مصنوعات پر 12.5فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے پائپس اور ٹیوبز سمیت اسٹیل اور لوہے کی متعدد اشیا پر ساڑھے 12 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اسٹیل اور لوہے کی فلیٹ رولڈ مصنوعات، ٹیوبز، پائپس، ویلڈنگ کی مصنوعات سمیت متعدد اشیا پر ساڑھے… Continue 23reading اسٹیل و لوہے کی مصنوعات پر 12.5فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے یکم اپریل سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5.79 روپے فی لیٹر تک اضافہ کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم مٹی کے تیل کی قیمت میں 89 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔اوگرا نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری کو حتمی شکل… Continue 23reading اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی

ایل این جی معاہدے کواگلے ہفتے حتمی شکل دی جائیگی، شاہد خاقان

datetime 29  مارچ‬‮  2015

ایل این جی معاہدے کواگلے ہفتے حتمی شکل دی جائیگی، شاہد خاقان

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرپیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ایل این جی کی در آمد کے معاہدے کواگلے ہفتے حتمی شکل دی جائیگی،درآمدی ایل این جی بجلی اور کھاد کے شعبوں کوفراہم کی جائیگی،ایل این جی توانائی کے دوسرے ذرائع کے مقابلے میںسستی ہے۔اس سے بجلی کے نرخوں کوکم کرنے میں… Continue 23reading ایل این جی معاہدے کواگلے ہفتے حتمی شکل دی جائیگی، شاہد خاقان

آمدنی کا مقررہ ہدف 30جون تک مکمل کرلینگے، وزیرریلوے

datetime 29  مارچ‬‮  2015

آمدنی کا مقررہ ہدف 30جون تک مکمل کرلینگے، وزیرریلوے

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اگلے مالی سال میں ریلوے سپورٹس کیلیے 2کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔وہ ہفتے کی سہ پہر ریلوے اسٹیڈیم میں ریلوے اسپورٹس بورڈ کے زیراہتمام 2روزہ 60 ویں سالانہ انٹر ڈویڑنل ایتھلیٹکس چمپئن شپ کی تقریب تقسیمِ انعامات سے خطاب کررہے تھے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان… Continue 23reading آمدنی کا مقررہ ہدف 30جون تک مکمل کرلینگے، وزیرریلوے

پاکستان کوگیس فروخت کر نے کیلیے تیارہیں،بھارت کی پیشکش

datetime 29  مارچ‬‮  2015

پاکستان کوگیس فروخت کر نے کیلیے تیارہیں،بھارت کی پیشکش

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی اخبار”دی ہندو“کے مطابق بھارت نے اس خواہش کااظہار کیا ہے کہ وہ پاکستان کو گیس فروخت کرنے کے لیے تیار ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان 5 ملین میٹرک کیوبک میٹر یومیہ گیس فراہمی کامعاہد طے پانے کے قریب تھا،بھارت کے وزیرمملکت برائے پٹرولیم اور قدرتی گیس… Continue 23reading پاکستان کوگیس فروخت کر نے کیلیے تیارہیں،بھارت کی پیشکش

انڈونیشیا میں ربر کی قیمتوں میں کمی، تیار کنندگان کا مناسب قیمت کے انتظار کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2015

انڈونیشیا میں ربر کی قیمتوں میں کمی، تیار کنندگان کا مناسب قیمت کے انتظار کا فیصلہ

سنگا پور (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا میں ربر پیدا کرنے والے اداروں نے مناسب قیمت کے انتظار کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق انڈونیشیا میں ربر پیدا کرنے والی کمپنیاں اور ادارے بہتر قیمت کے حصول کےلئے کوششیں کررہے ہیں۔ ربر تیار کنندگان 1.46 ڈالر فی کلو گرام کی قیمت چاہتے ہیں… Continue 23reading انڈونیشیا میں ربر کی قیمتوں میں کمی، تیار کنندگان کا مناسب قیمت کے انتظار کا فیصلہ

برطانوی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

برطانوی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق جولائی سے لے کر ستمبر تک کےلئے سودے 595 ڈالر فی ٹن میں طے پائے گئے جو گزشتہ ہفتے کے دوران سب سے زیادہ کمی ہے۔ قیمتوں میں مجموعی طور پر 14 ڈالر فی… Continue 23reading برطانوی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی

امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کی صورتحال جاری ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر قدرتی گیس کے مستقبل کے سودوں میں مجموعی طور پر 3 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں فی ملین برٹش تھرمل یونٹس گیس کے مستقبل… Continue 23reading امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

پاکستان کی معاشی کارکردگی بہترہورہی ہے،آئی ایم ایف رپورٹ

datetime 28  مارچ‬‮  2015

پاکستان کی معاشی کارکردگی بہترہورہی ہے،آئی ایم ایف رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے ولی ایک رپورٹ میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو مثبت قراردیدیاگیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان معاشی استحکام کیلئے کوشاں ہے،ٹیکس چوری منی لانڈرنگ کے خلاف قابل ذکر اقدامات کئے جا رہے ہیں، جب کہ انرجی سبسڈی میں کمی… Continue 23reading پاکستان کی معاشی کارکردگی بہترہورہی ہے،آئی ایم ایف رپورٹ