پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

روس نے سعود ی عرب کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

ماسکو (نیوزڈیسک)روس نے سعود ی عرب کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا،تیل کی پیداوار میں مزید اضافے کا اعلان،روس میں 2015ءکے دوران خام تیل کی یومیہ پیدوار 10.73 ملین بیرل کی سطح پر پہنچ گئیں۔روسی وزارت توانائی کے مطابق گزشتہ سال روسی خام تیل کی پیدوار 10.73 ملین بیرل یومیہ کی اوسط سطح پر رہی جبکہ2014ءمیں یہ مقدار 10.58ملین بیرل یومیہ تھی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تیل کی پیدوار میں اضافے کا یہ رجحان رواں سال بھی جاری رہے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…