بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رواں مالی سال ملک سے چینی کی برآمد میں کمی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

رواں مالی سال ملک سے چینی کی برآمد میں کمی

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے جنوری تک دو لاکھ باون ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں ملکی برآمدات تین لاکھ اکیس ہزار ٹن تھی۔ چینی کی برآمد سے ملک کو بارہ کروڑ سے زائد مالیت کا قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوا۔

عوام کاگھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی پر خوشی کا اظہار

datetime 16  مارچ‬‮  2015

عوام کاگھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی پر خوشی کا اظہار

کلر سیداں (نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب کی جانب سے گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی پر عملدرآمد سے عوام کوریلیف ملے گا، محکمہ انڈسٹریز ، کامرس اینڈ انویسٹمنٹ نے صوبہ بھر میں گھی اورکوکنگ آئل کے تمام برانڈ میں15 روپے فی کلو کمی کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کلر سےداں کے عوام نے… Continue 23reading عوام کاگھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی پر خوشی کا اظہار

روس گیس پائپ لائنز کی تعمیر میں پاکستان کی مدد کر سکتا ہے، قونصلر حبیب احمد

datetime 16  مارچ‬‮  2015

روس گیس پائپ لائنز کی تعمیر میں پاکستان کی مدد کر سکتا ہے، قونصلر حبیب احمد

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)رشین فیڈریشن نے پاکستان کو ترکمانستان ، افغانستان ، پاکستان ، انڈیا (تاپئی) گیس پائپ لائنز کی تعمیر میں مدد کی پیش کش کر دی ہے۔ رشین فیڈریشن کے اعزازی قونصلر حبیب احمد نے ایوان صنعت وتجارت فیصل آباد کے عہدیداران و ممبران سے بات چیت کے دوران بتایا کہ پاکستان سے رشین… Continue 23reading روس گیس پائپ لائنز کی تعمیر میں پاکستان کی مدد کر سکتا ہے، قونصلر حبیب احمد

تجارتی خسارے کے باعث دو بارہ روپے کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے

datetime 16  مارچ‬‮  2015

تجارتی خسارے کے باعث دو بارہ روپے کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ سال میں ڈالر کی لو کل مارکیٹ میں 108 سے 98 روپے تک گرنے کے باوجود لوکل کر نسی کی قدرمیں اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا اور کہا یہ جاتا ہے کہ کمی مصنو عی تھی کیو نکہ گزشتہ ایک سال میں بیرونی ذخا ئر کی مد میں 8 سے… Continue 23reading تجارتی خسارے کے باعث دو بارہ روپے کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے

پاکستان کی معیشت میں بہتری آرہی ہے ، آئی ایم ایف

datetime 16  مارچ‬‮  2015

پاکستان کی معیشت میں بہتری آرہی ہے ، آئی ایم ایف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف کے افسر کا کہنا ہے کہ دانشمند انہ پا لیسیو ںکا مضبو ط ار مستحکم رقوم کی آمد روفت اور آئل کی کم قیمتو ں کی بدولت پا کستان کی معیشت میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے انہو ں نے مزید کہا کہ اداروں نے معا شی استحکام… Continue 23reading پاکستان کی معیشت میں بہتری آرہی ہے ، آئی ایم ایف

نئی گھی قیمتیں صوبے میں ہر صورت نافذکی جائیں، شہباز شریف

datetime 16  مارچ‬‮  2015

نئی گھی قیمتیں صوبے میں ہر صورت نافذکی جائیں، شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے۔ تمام متعلقہ ادارے عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلیے کمربستہ ہو جائیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ ویجیٹیبل آئل اور گھی کی قیمتوں میں خاطرخواہ کمی کا فائدہ ہر صورت عوام تک پہنچایا جائے اور نئی… Continue 23reading نئی گھی قیمتیں صوبے میں ہر صورت نافذکی جائیں، شہباز شریف

پاکستان کو آئی ایم ایف قرضے کی ساتویں قسط رواں ماہ جاری ہونے کا امکان

datetime 16  مارچ‬‮  2015

پاکستان کو آئی ایم ایف قرضے کی ساتویں قسط رواں ماہ جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو ساتویں قسط کے 51 کروڑ 80لاکھ ڈالررواں ماہ کے آخری ہفتے میں جاری کیے جانے کاامکان ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر17ارب ڈالرتک بڑھانے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ زرمبادلہ کے ذخائر17ارب… Continue 23reading پاکستان کو آئی ایم ایف قرضے کی ساتویں قسط رواں ماہ جاری ہونے کا امکان

پابندی کے باوجود استعمال شدہ ٹائرز کی در آمد واسمگلنگ عروج پر پہنچ گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2015

پابندی کے باوجود استعمال شدہ ٹائرز کی در آمد واسمگلنگ عروج پر پہنچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) نئے ٹائروں کے بعد اب پاکستان میں پابندی کے باوجود استعمال شدہ ٹائروں کی درآمد اور اسمگلنگ بھی عروج پر پہنچ چکی ہے۔مغربی ممالک سے بڑے پیمانے پر موسم سرما کے استعمال شدہ ٹائرز افغانستان کے ذریعے پاکستانی مارکیٹ میں پھیلائے جارہے ہیں جو ملک کی معیشت کے ساتھ صارفین کی سلامتی کے… Continue 23reading پابندی کے باوجود استعمال شدہ ٹائرز کی در آمد واسمگلنگ عروج پر پہنچ گئی

ای سی سی کا اجلاس میں تاپی منصوبے سے گیس درآمد کرنیکی منظوری

datetime 15  مارچ‬‮  2015

ای سی سی کا اجلاس میں تاپی منصوبے سے گیس درآمد کرنیکی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت آنے والی گیس سوئی نادرن اورسدرن گیس کمپنیوں کو مختص کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی کے اجلاس تائی پے منصوبے کے تحت سے حاصل کردہ… Continue 23reading ای سی سی کا اجلاس میں تاپی منصوبے سے گیس درآمد کرنیکی منظوری