جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2015

سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر 27مارچ 2015 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 16ارب19 کروڑ 42 لاکھ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر کی مالیت ایک ہفتے میں5 کروڑ 60لاکھ ڈالر کے اضافے سے 11 ارب 12 کروڑ 33 لاکھ ڈالر اور… Continue 23reading سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان

datetime 3  اپریل‬‮  2015

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان

نیویارک (نیوز ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی او کے مئی کے سودے 95 سینٹ کمی سے انچاس ڈالر چودہ سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ یورپی بنچ مارک برینٹ نارتھ کے سودوں میں دو ڈالر پندرہ سینٹ کمی ہوئی اور مئی کے سودے چون ڈالر پچانوے سینٹ میں ہوئے۔ ماہرین کا کہنا… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان

کوہاٹ ڈویژن میں پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال

datetime 3  اپریل‬‮  2015

کوہاٹ ڈویژن میں پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال

کوہاٹ(نیوز ڈیسک)کوہاٹ ڈویژن میں پیٹرول پمپ مالکان نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پیٹرول کی پرائس چیکنگ کے دوران جرمانے عائد کرنے اور گرفتاریوں کے خلاف مکمل ہڑتال کردی۔پیٹرول پمپس بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ گذشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ علی اصغر نے عوامی شکایات پر… Continue 23reading کوہاٹ ڈویژن میں پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال

امریکی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

datetime 3  اپریل‬‮  2015

امریکی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

امریکہ(نیوز ڈیسک) امریکی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس کی بنیادی وجہ موسم کی صورتحال بتائی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز شکاگو بورڈ کے تحت مئی کےلئے گندم کے سودے1.6 فیصد اضافے کے ساتھ5.37 ڈالر فی بشل میں طے پائے گئے۔

سندھ میں کاشتکار1050روپے فی من پر گندم ٹریڈرز کو بیچنے پرمجبور

datetime 2  اپریل‬‮  2015

سندھ میں کاشتکار1050روپے فی من پر گندم ٹریڈرز کو بیچنے پرمجبور

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ خوراک کی عدم توجہ کے باعث سندھ کا کاشت کار 1300 روپے سرکاری نرخ کے بجائے 1050 روپے فی من پر گندم ٹریڈرز کو بیچنے پر مجبور ہے۔سندھ ا?بادگار بورڈ کے نائب صدر محمود نواز شاہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ سندھ میں گندم کی فصل تیار ہے لیکن محکمہ خوراک سندھ… Continue 23reading سندھ میں کاشتکار1050روپے فی من پر گندم ٹریڈرز کو بیچنے پرمجبور

چھ ہزار میگاواٹ پاور پروجیکٹ کے معاہدے دستخط کے لیے تیار

datetime 2  اپریل‬‮  2015

چھ ہزار میگاواٹ پاور پروجیکٹ کے معاہدے دستخط کے لیے تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکچین اقتصادی کوریڈور پر کام کرنے والے ایک مشترکہ گروپ کا کہنا ہے کہ چھ ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں کے معاہدوں پر چین کے صدر ڑی جن پنگ کے پاکستان کے وزٹ کے دوران دستخط کیے جائیں گے۔ایک سرکاری بیان کے مطابق اس توانائی کے منصوبوں پر منعقدہ اس گروپ… Continue 23reading چھ ہزار میگاواٹ پاور پروجیکٹ کے معاہدے دستخط کے لیے تیار

کراچی اسٹاک : ٹریڈنگ کے دوران 400 سے زائد پوائنٹس کااضافہ

datetime 2  اپریل‬‮  2015

کراچی اسٹاک : ٹریڈنگ کے دوران 400 سے زائد پوائنٹس کااضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی برقرار ہے۔ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس 31 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 400 سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 31 ہزار پوائنٹس کی سطح سے تجاوز کر گیا۔اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق انسٹی ٹیوشنز کی… Continue 23reading کراچی اسٹاک : ٹریڈنگ کے دوران 400 سے زائد پوائنٹس کااضافہ

ملتان :گندم کی خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن مقرر کر دیا گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015

ملتان :گندم کی خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن مقرر کر دیا گیا

ملتان (نیوز ڈیسک ) ملتان ڈویڑن میں رواں سال گندم خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن ہدف مقرر کیا گیا ، بائیس اپریل کو باردانہ کی فراہمی اور پچیس اپریل سے گندم خریداری شروع ہوگی۔ پنجاب حکومت نے دو ہزار پندرہ کی گندم خریداری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ پورے پنجاب کا ہدف… Continue 23reading ملتان :گندم کی خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن مقرر کر دیا گیا

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں مندی

datetime 2  اپریل‬‮  2015

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں مندی

سنگاپور (نیوز ڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں مندی رہی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی ملی جلی رپورٹ ہے۔ امریکا کے اہم ترین سودے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قبل از دوپہر فروخت52 سینٹ گر کر49.57 ڈالر فی بیرل جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کی تجارت50 سینٹ کمی… Continue 23reading ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں مندی