جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

”پاکستان میں فضائی مسافروں کیلئے اچھی خبر“

datetime 6  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)فضائی مسافروں کیلئے اچھی خبر یہ کہ پاکستانی ایئرپورٹس پر اب مسافروں کو منرل واٹر اور چائے کافی مفت ملا کرے گی جبکہ ضعیف اور معذور مسافروں کو بھی بلامعاوضہ مددگار مہیا کئے جائیں گے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) ترجمان کے مطابق پہلے مرحلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر ضعیف ، بیمار اور معذور مسافروں کی مدد کیلئے خصوصی کاﺅنٹر بنادیئے ہیں اور ان خصوصی کاﺅنٹرز نے کام بھی شروع کردیا ہے۔سی اے اے کا عملہ ضعیف ، بیمار اور معذور مسافروں کو پارکنگ سے طیارے تک اور طیارے سے پارکنگ تک خود پہنچائے گا، یہ خدمات مسافروں کیلئے بلامعاوضہ ہیں۔ ترجمان کے مطابق دیگر ایئرپورٹس پر بھی جلد اسی طرح کے کاﺅنٹرز کام شروع کردیں گے۔ سی اے اے ترجمان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پاکستانی ایئرپورٹس پر تمام مسافروں کو منرل واٹر اور چائے یا کافی کی بھی مفت فراہمی شروع ہوگئی ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…