اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائنوں کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائنوں کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی اور 10، 50، 100 اور 1000 روپے والے پرانے نوٹوں کو مرحلہ وار ختم کر دیا جائے گا۔لٰہذا 31دسمبر2016سے پہلے اپنے متعلقہ نوٹ تبدیل کروالیں۔
یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائنوں کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائےگی: سٹیٹ بینک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































