کراچی (نیوزڈیسک)6 ماہ سے بند پاکستان اسٹیل ملز مسائل کے پہاڑ تلے دب گئی۔ ملز اپنے ہی ملازموں کی 41ارب 67کروڑ کی مقروض ہو گئی۔ انتظامیہ نے مرمت کیلئے حکومت سے 8ارب 82کروڑ‘ ریٹائرڈ ملازموں کے بقایا جات کیلئے 7 ارب 19کروڑ روپے مانگ لئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیل ملز مسائل کے پہاڑ تلے دب چکی ہے۔ مسائل کے خاتمے کے لیے اسٹیل ملز نے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی ہے۔ دستاویزات کے مطابق اسٹیل ملز اپنے ہی ملازمین کی 41 ارب 67 کروڑ سے زائد کی مقروض ہے۔ جون 2015ئ سے گیس کی بندش کے باعث اسٹیل ملز کی پیداوار صفر ہے۔ملز کے ملازمین تین ماہ کی تنخواہوں سے بھی محروم ہیں۔ 30 جون 2015ئ تک اسٹیل ملز کے ذمہ ملازمین کے 41 ارب سے زائد کے واجبات ہیں جبکہ پلانٹس کی مرمت کے لیے بھی اسٹیل ملز کو 8 ارب 82 کروڑ روپے درکار ہیں جس کے لیے اب اسٹیل ملز نے حکومت سے مدد مانگی ہے تا کہ مسائل کو ختم کیا جا سکے۔
تنخواہوں کی عدم ادائیگی‘ اسٹیل ملز ملازمین کی 41 ارب 67 کروڑ کی مقروض ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































