پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے نے نئے سال کے آغازپربڑی خوشخبری سنادی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پی آئی اے نے یکم جنوری سے 10ہزار کرایہ کم کر دیا جبکہ اس سے قبل سعودی ائیرلائنز نے یکم جنوری سے 15ایکسٹرا فلائٹس چلانے کا اعلان کر دیا تھا ،سعودی ائیرلائنز کا بھی کرایہ کم ہونے کا امکان ہے ،سعودی ائیرلائنز اورپی آئی اے نے31دسمبر تک 70ہزار علاوہ ٹیکس ٹکٹ فروخت کر رکھے ہیں میزاب ایوی ایشن کی ائیرلائنز جنوری کے دوسرے ہفتے میں آنے کے خوف سے پی آئی اے نے یکم جنوری سے لاہور جدہ کرایہ 64500روپے کر دیا ہے اس سے پہلے پی آئی اے 75500روپے کا ٹکٹ دے رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…