عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی
کراچی(نیوزڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں ساڑھے چار سو روپے فی تولہ کمی ہوئی جس کے بعد مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت چوالیس ہزار دو سو پچاس روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو چھیاسی روپے کمی سے… Continue 23reading عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی