کراچی(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) میں الیکٹرانک ریٹرن(ای ریٹرن)کے ذریعے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعدادمیں اضافہ ہو رہا ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ای ریٹرن کے ذریعے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد5 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس پیئرز کو گوشوارے جمع کرانے کیلئے سہولت دی جا رہی ہے اور ایف بی آر میں ای ریٹرن کے ذریعے انکم ٹیکس گوشوارے ادا کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال صرف 2 لاکھ افراد نے انکم ٹیکس گوشوارے بذریعہ ای ریٹرن جمع کرائے تھے۔
ای ریٹرن کے ذریعے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعدادمیں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی



















































