تیل وگیس کے ذخائر کی تلاش کے رحجان میں کمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تیل وگیس کے ذخائر کی تلاش کے رحجان میں کمی دیکھی جارہی ہے ، گذشتہ مالی سال مجموعی طورپر صرف 81 کنووں کی کھدائی کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق مالی سال دوہزار پندرہ کے دوران تیل وگیس کی تلاش کیلئے ایک سو پانچ کنووں کی کھدائی کا ہدف مقرر کیاگیا تھا ۔… Continue 23reading تیل وگیس کے ذخائر کی تلاش کے رحجان میں کمی