جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

کے الیکٹرک اور چینی کمپنیوں کے درمیان ترقیاتی معاہدہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

کے الیکٹرک اور چینی کمپنیوں کے درمیان ترقیاتی معاہدہ

کراچی(نیوز ڈیسک) کے الیکٹرک، چائنا ڈاٹانگ اوورسیز انویسٹمنٹ کمپنی (سی ڈی ٹی او) اور چائنا مشینری کمپنی (سی ایم ای سی)کے درمیان سہ فریقی ترقیاتی معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت کے الیکٹرک کے پورٹ قاسم پر واقع 700 میگا واٹ کے کوئلے سے چلنے والے پروجیکٹ کو ترقی دی جائے گی۔اس معاہدے کی… Continue 23reading کے الیکٹرک اور چینی کمپنیوں کے درمیان ترقیاتی معاہدہ

حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباﺅ 288پوائنٹس گر گئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباﺅ 288پوائنٹس گر گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز حصص کی سرگرمیاں ماند پڑنے سے مندی کے بادل چھائے رہے، کاروباری اتار چڑھاو¿ کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس بیک وقت 3 بالائی حدیں گنوا بیٹھا اور مارکیٹ سرمائے میں70 ارب 76 کروڑ98 لاکھ روپے کی کمی ہوئی، پیر کو کاروبار کا آغاز… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباﺅ 288پوائنٹس گر گئے

شوگرملزکے مسائلکیلئے صوبائی سطح پر کمیٹیاں بنانے کااعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

شوگرملزکے مسائلکیلئے صوبائی سطح پر کمیٹیاں بنانے کااعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے پیر کو پاکستان سوسائٹی آف شوگر ٹیکنالوجسٹس کے 49ویں سالانہ 2 روزہ کنونشن کا افتتاح کیا۔اس موقع پر سکندر حیات خان بوسن نے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ شوگر ملز مالکان کے مسائل حل کرنے کیلیے صوبائی… Continue 23reading شوگرملزکے مسائلکیلئے صوبائی سطح پر کمیٹیاں بنانے کااعلان

نندی پور منصوبے کے بعد ایل این جی درآمد پر بھی سوال اٹھنے لگے

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

نندی پور منصوبے کے بعد ایل این جی درآمد پر بھی سوال اٹھنے لگے

لاہو(نیوزڈیسک)ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملک میں ایل این جی کی اربوں ڈالر کی خریداری کو غیرشفاف قرار دے دیا گیا۔ پروگرام میں بتایا گیا کہ ایل این جی کی چھ کھیپ آ چکی ہیں تاہم قیمت کا فارمولا کیا ہے کسی کو معلوم نہیں حکومت 31 مارچ سے ساحل سمندر پر ٹرمینل… Continue 23reading نندی پور منصوبے کے بعد ایل این جی درآمد پر بھی سوال اٹھنے لگے

بھارت کے 21 سالہ نوجوان کی ماہانہ آمدنی 35 لاکھ ڈالرز

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

بھارت کے 21 سالہ نوجوان کی ماہانہ آمدنی 35 لاکھ ڈالرز

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بعض اوقات بظاہر معمولی سے نظر آنے والے واقعات زندگی میں کسی بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ بھاری نوجوان رتیش اگروال کے ساتھ ہوا جو آج سے چند سال پہلے سڑک چھاپ تھے لیکن اب وہ بھارت میں ہوٹلوں کی سب سے بڑی چین کے مالک ہیں۔ ہوا… Continue 23reading بھارت کے 21 سالہ نوجوان کی ماہانہ آمدنی 35 لاکھ ڈالرز

منی لانڈرنگ ،پی آئی اے سے اہم ترین گرفتاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

منی لانڈرنگ ،پی آئی اے سے اہم ترین گرفتاری

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی آئی اے کے فلائٹ منیجر کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی آئی اے میں بدعنوان افسران کے خلاف تحقیقات کے ساتھ ساتھ گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے… Continue 23reading منی لانڈرنگ ،پی آئی اے سے اہم ترین گرفتاری

وزیر پٹرولیم نے وزیر خزانہ سندھ کے الزامات مسترد کر دیئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

وزیر پٹرولیم نے وزیر خزانہ سندھ کے الزامات مسترد کر دیئے

سلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خان عباسی نے وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کے ایل این جی سے متعلق الزامات مسترد کر دیئے ۔ وزیر پٹرولیم کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کا بیان افسوسناک اور شرمناک ہے۔ ایل این جی کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے دائرہ کار میں نہیں آتا البتہ… Continue 23reading وزیر پٹرولیم نے وزیر خزانہ سندھ کے الزامات مسترد کر دیئے

وزیر اعظم ایکسپورٹ پروموشن پیکیج جلد دیں گے، خرم دستگیر

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

وزیر اعظم ایکسپورٹ پروموشن پیکیج جلد دیں گے، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے برآمدات میں اضافے کی ذمے داری پوری حکومتی مشینری کو سونپی ہے اور اس کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جارہے ہیں۔تاجروں کے ساتھ ہونے والے اس اجلاس میں روایتی برآمدی سیکٹرز کے علاوہ غیر روایتی سیکٹرز کی برآمدی صلاحیت… Continue 23reading وزیر اعظم ایکسپورٹ پروموشن پیکیج جلد دیں گے، خرم دستگیر

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے اضافہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے اضافہ

کراچی(آن لائن) حکومت کی طرف سے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 120 ،کمرشل سلنڈر 480 روپے مہنگا ہو گیا۔حکومت کی جانب سے ایل پی جی درآمد پر 6 روپے اضافی ٹیکس عائد کیا گیا جس کے بعد کراچی میں فی کلو گرام قیمت 80 روپے… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے اضافہ