بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

سرکاری نوکریاں،بے ر وزگار افرادکےلئے بڑی خبر،حکومت نے بالآخرشیڈول جاری کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) جنرل ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی سمیت مختلف شعبوں میں ڈاکٹروں،پیرامیکل سٹاف اوردیگرعملے کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ایل جی ایچ ڈاکٹر غلام صابر نے بتایا کہ نئی بھرتیاں 17دسمبر سے واک ان انٹرویوز کے ذریعے ہوں گی اور 100سے زائد میڈیکل آفیسرز اور وویمن میڈیکل آفیسرز بھرتی کئے جائیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ مذکورہ بھرتیاں پی ایم ڈی سی اور محکمہ صحت پنجاب کے قواعد و ضوابط کے مطابق کی جا رہی ہیں۔ ڈاکٹر غلام صابر نے کہا کہ نئے ڈاکٹروں کی بھرتیوں سے جنرل ہسپتال میں مریضوں کو علاج معالجے کی بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی ممکن ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پولیس ،محکمہ مال ،محکمہ جنگلات اوردیگرمحکموں کی خالی آسامیوں پربھرتی کااعلان آئند ہ سال جنوری میں کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…