ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گیس کی لوڈشیڈنگ ،موسم سرمامیں گیس صارفین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) سوئی ناردرن گیس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر امجد لطیف نے کہا ہے کہ گیس کی وافر مقدار موجود ہے ، سردی میں مزید اضافے کی صورت میں بھی لوڈ شیڈنگ کا کوئی امکان نہیں ، صارفین کو سہولت دیں گے ، گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے تاہم اس کا فیصلہ حکومت کرے گی ، نئی ہائوسنگ سوسائٹیز کے لئے نئی پالیسی کا اعلان جلد کیا جائیگا ، سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سوئی گیس کے دفتر میں میڈیکل کیمپ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ امجد لطیف نے کہا ہر سال ملک کے تمام شہروں میں میڈیکل کیمپ لگائے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 400ملین ایل این جی ابھی مل رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…