اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سال کے آخرمیں مہنگائی کابڑابم گرادیاگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے پاکستان سٹیل ملزکے ملازمین کی ڈیڑھ ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی ،انٹراسٹیٹ گیس سسٹم کے لئے فنڈزکی منظوری اورصنعتی صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں پرنظرثانی کی منظوری دیدی ۔

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس جمعرات کووزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت ہوااجلاس میں پاکستان سٹیل ملزکے ملازمین کوڈیڑھ ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دی گئی ۔ملازمین کواگست کی بقیہ آدھی اورستمبر2016ء کی چوری تنخواہ دی جائے گی ،کمیٹی نے انٹراسٹیٹ گیس سسٹم کیلئے فنڈزکی منظوری بھی دیدی ہے جبکہ صنعتی صارفین کیلئے گیس کے نرخوں سے متعلق 17نومبرکے فیصلے پرنظرثانی کی منظوری بھی دی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…