منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور،زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی مختلف کیفے ایز میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہور کے مختلف کیفے ایز میں زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون کی موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں۔

ذرائع کے مطابق خاتون روزانہ مختلف کیفے ایز جاتی تھیں اور اکثر جوہر ٹائون اور ڈیفنس کے کیفے ایز میں نظر آتی تھیں۔ ان کیفے ایز میں خاتون کی مختلف افراد سے ملاقاتیں بھی ہوتی تھیں۔پولیس نے کیفے ایز کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرنا شروع کردی ہیں جبکہ ذرائع کے مطابق انہی فوٹیجز کی بنیاد پر تحقیقات کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20سالہ ڈیانا کو 3افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا اور پولیس نے ایک مرکزی ملزم محسن کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق دیگر دو ملزمان احمد تنویر اور اسکا ساتھی زین تاحال مفرور ہیں جن کی گرفتاری کے لیے پولیس کی ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں جبکہ متاثرہ غیر ملکی خاتون کولاہور کی کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ محمد صغیر کے روبرو خاتون کا دفعہ 164کے تحت بیان قلمبند کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…