پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری پاک سوزوکی موٹرز نے اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری پاک سوزوکی موٹرز نے اعلان کر دیا , پاک سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں گاڑیوں کا نیا پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا، منصوبے سے 46 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاک سوزوکی موٹرز کے ایم ڈی ہیرو فومی نگاؤ نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ایم ڈی پاک سوزوکی
موٹرز نے کہا کہ سوزوکی موٹرز پاکستان میں 46 کروڑ ڈالر کی لاگت سے اپنا دوسرا پلانٹ لگانے کی تیاری کررہی ہے، نیا پلانٹ 2 سال میں قائم کردیا جائے گا اور 2018ء میں پیداوار شروع کردیگا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہ حکومت تمام سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے یکساں مواقع فراہم کرے گی، ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے اور بیرونی سرمایہ کاری کیلئے حالات سازگار ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…