اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے کمپنیوں کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ،اب کمپنیاں 21جنوری تک گوشوارے جمع کراسکتی ہیں۔ ایف بی اار کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنیوں کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ َیکم جنوری 2015سے 30جون 2015تک ٹیکس ائرکی حامل کمپنیاں 21جنوری تک گوشوارے جمع کراسکتی ہیں۔
کمپنیوں کیلئے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں 21جنوری تک توسیع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































