جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گندم خریداری ہدف ہر صورت ممکن بنایا جائے گاچوہدری محمد رفیق

datetime 13  اپریل‬‮  2015

گندم خریداری ہدف ہر صورت ممکن بنایا جائے گاچوہدری محمد رفیق

قصور(نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر قصور زیرصدارت گندم خریداری مہم2015ءاورباردانہ کی تقسیم کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس ڈی سی اوکمیٹی روم میں منعقدہوا۔ اجلاس میں محمدشاہد‘محکمہ خوراک‘سیکرٹریز مارکیٹ کمیٹی‘ محکمہ پولیس اور دیگرمحکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی او سی چوہدری محمد رفیق نے گندم خریداری اور باردانہ کی… Continue 23reading گندم خریداری ہدف ہر صورت ممکن بنایا جائے گاچوہدری محمد رفیق

3 بجلی گھروں کو ایل این جی سپلائی کا پلان ایک ہفتے میں بنایا جائے، اسحٰق ڈار

datetime 13  اپریل‬‮  2015

3 بجلی گھروں کو ایل این جی سپلائی کا پلان ایک ہفتے میں بنایا جائے، اسحٰق ڈار

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ، منصوبہ بندی وترقیات، پانی وبجلی اور محکمہ توانائی پنجاب کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ قصور، جھنگ اور شیخوپورہ میں 3600 میگاواٹ کے حامل پاور پلانٹس کو ایل این جی کی فراہمی کیلیے لائحہ عمل ایک ہفتہ میں تیارکریں۔وزیر خزانہ… Continue 23reading 3 بجلی گھروں کو ایل این جی سپلائی کا پلان ایک ہفتے میں بنایا جائے، اسحٰق ڈار

مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلئے ٹیکس مراعات ختم کرنے کا امکان

datetime 13  اپریل‬‮  2015

مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلئے ٹیکس مراعات ختم کرنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلئے حکومت نے آئندہ سال کے بجٹ میں مزید ڈیڑھ سو ارب روپے کی ٹیکس مراعات ختم کرنے کے لیے کمر کس لی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق حکومتی اخراجات پورے کرنے اور آمدن کو بڑھانے کی خا طر بجٹ 2015-16 میں ایس آر اوز کے زریعے… Continue 23reading مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلئے ٹیکس مراعات ختم کرنے کا امکان

گاڑیوں کی غیر دستاویزی تجارت سے بلیک اکانومی میں سالانہ 54 ارب کا اضافہ

datetime 13  اپریل‬‮  2015

گاڑیوں کی غیر دستاویزی تجارت سے بلیک اکانومی میں سالانہ 54 ارب کا اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت تجارت کے تحقیقی ادارے ”پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ“ نے انکشاف کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے نام پر استعمال شدہ گاڑیوں کی غیر دستاویزی تجارت ”بلیک اکانومی“ میں سالانہ 54ارب روپے اضافے کا سبب بن رہی ہے۔درآمد شدہ پرانی گاڑیوں کی تجارت مکمل طور پر… Continue 23reading گاڑیوں کی غیر دستاویزی تجارت سے بلیک اکانومی میں سالانہ 54 ارب کا اضافہ

اسلامک فنانس پر چوتھی کانفرنس 22 اور 23 اپریل کو کراچی میں ہوگی

datetime 13  اپریل‬‮  2015

اسلامک فنانس پر چوتھی کانفرنس 22 اور 23 اپریل کو کراچی میں ہوگی

کراچی (نیوز ڈسک)اسلامک فنانس پر چوتھی دو روزہ نمائش اور کانفرنس 22 اور 23 اپریل کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی جس کا افتتاح سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP)کے چیئرمین ظفر حجازی کریں گے۔ چیف سیکریٹری سندھ، کمشنر کراچی، ایڈیشنل آئی جی اور مفتی منیب الرحمان مہمان خصوصی کے طور پر شرکت… Continue 23reading اسلامک فنانس پر چوتھی کانفرنس 22 اور 23 اپریل کو کراچی میں ہوگی

چین کی خام تیل کی درآمدات میں پہلی سہ ماہی کے دوران 7.5 فیصد اضافہ

datetime 13  اپریل‬‮  2015

چین کی خام تیل کی درآمدات میں پہلی سہ ماہی کے دوران 7.5 فیصد اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی خام تیل کی درآمدات کا حجم رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 7.5 فیصد اضافے سے 30.34 ملین ٹن رہا۔ پیر کو کسٹمز اتھارٹی کے جاری اعدادوشمار کے مطابق چین کی خام تیل کی درآمدات میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران گذشتہ سال کے اسی… Continue 23reading چین کی خام تیل کی درآمدات میں پہلی سہ ماہی کے دوران 7.5 فیصد اضافہ

یورپی حصص بازاروں میں مندی کا رجحان

datetime 13  اپریل‬‮  2015

یورپی حصص بازاروں میں مندی کا رجحان

لندن(نیوز ڈیسک) یورپی حصص بازاروں میں پیر کو مندی کا رجحان رہا۔ کاروباری ہفتہ کے پہلے روز کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں لندن کا اہم ترین ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.14 فیصد کی کمی سے 7079.61 پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ فرینکفرٹ سٹاک ایکسچینج میں ڈیکس 30 انڈیکس 0.14 فیصد کی کمی… Continue 23reading یورپی حصص بازاروں میں مندی کا رجحان

بجلی کے متنازع بل، کسانوں کا مستقبل داو پر

datetime 12  اپریل‬‮  2015

بجلی کے متنازع بل، کسانوں کا مستقبل داو پر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں بجلی کے ٹیوب ویل کے متنازع بِلوں نے ہزاروں کسانوں کی کاشت کاری کا مستقبل داو¿ پر لگا دیا ہے۔حکومت کے مطابق، ملک بھر میں کسانوں کو ٹیوب ویل استعمال کرنے کی مد میں 135 ارب روپے کے بِل ادا کرنے ہیں اور کسانوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں… Continue 23reading بجلی کے متنازع بل، کسانوں کا مستقبل داو پر

باردانہ کی تقسیم ،محکمہ مال کے اہلکاروں کی خریداری مراکزمیں حاضری لازمی قرار

datetime 12  اپریل‬‮  2015

باردانہ کی تقسیم ،محکمہ مال کے اہلکاروں کی خریداری مراکزمیں حاضری لازمی قرار

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) گندم کی خریداری مہم کے سلسلہ میں باردانہ کی تقسیم اور کاشتکاروں کی سہولت کیلئے محکمہ مال کے ریونیو سٹاف کو خریداری مراکز پروسط اپریل سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ نہ صرف کاشتکاروں کو باردانہ کی فراہمی کے شیڈول سے مکمل طور پر آگاہ رکھا… Continue 23reading باردانہ کی تقسیم ،محکمہ مال کے اہلکاروں کی خریداری مراکزمیں حاضری لازمی قرار