ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا فیصلہ آج ہوگا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات نجکاری سینیٹر اسحاق ڈار دبئی، برطانیہ، امریکہ کے دورے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے۔ اس دورے کے دوران انہوں نے 50 کروڑ ڈالر یورو بونڈز 8.25 فیصد پر عالمی سرمایہ کاری کو پیش کئے آج وطن واپسی پر وہ متعدد اجلاسوں کی… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا فیصلہ آج ہوگا