بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کی معیشت آئندہ سال4.7فیصد کی شرح سے ترقی کرے گی‘ آئی ایم ایف

datetime 6  مئی‬‮  2015

پاکستان کی معیشت آئندہ سال4.7فیصد کی شرح سے ترقی کرے گی‘ آئی ایم ایف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت آئندہ سال4.7فی صد کی شرح سے ترقی کرے گی اور یہ شرح نموگزشتہ 8سالوں کی شرح نموسے بھی تیز ترین شرح نمو ہے ۔ پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،مستحکم کرنسی اور افراط زر میں کمی کے باعث… Continue 23reading پاکستان کی معیشت آئندہ سال4.7فیصد کی شرح سے ترقی کرے گی‘ آئی ایم ایف

سارک ممالک پر باہمی تجارت بڑھانے کیلیے ٹھوس لائحہ عمل پرزور

datetime 6  مئی‬‮  2015

سارک ممالک پر باہمی تجارت بڑھانے کیلیے ٹھوس لائحہ عمل پرزور

لاہور(نیوز ڈیسک) اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی ’سمیڈا‘ کے چیف ایگزیکٹو آفسیر محمد عالمگیر چوہدری نے کہا ہے کہ سارک ممالک کے درمیان آپس میں ہونے والی تجارت کا حجم جنوبی ایشیا میں ہونے والی کل تجارت کے صرف 6 فیصدی حصے پر مشتمل ہے جسے بڑھانے کے لیے سارک کے تحت کام کرنے… Continue 23reading سارک ممالک پر باہمی تجارت بڑھانے کیلیے ٹھوس لائحہ عمل پرزور

موسمی تغیرات سے فصل کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت

datetime 6  مئی‬‮  2015

موسمی تغیرات سے فصل کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت

سلانوالی(نیوز ڈیسک) زرعی ماہرین نے کا شت کا رو ں کو موسمی تغیرات سے فصل کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ماہرین کے مطابق ا س سال گند م کی ایک کروڑ 90لا کھ ٹن ریکارڈ پیداوا ر متوقع ہے جس سے نہ صرف کا شت کا رو ں کی آمدنی میں… Continue 23reading موسمی تغیرات سے فصل کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت

تیل نرخ میں کمی ،پاکستانی معیشت کی مضبوطی کا امکان

datetime 6  مئی‬‮  2015

تیل نرخ میں کمی ،پاکستانی معیشت کی مضبوطی کا امکان

نیویارک(نیوز ڈیسک) پاکستانی حکومت نے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں سست روی سے کام لیا، عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستانی معیشت مضبوط ہوگی۔ آئی ایم ایف کی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں… Continue 23reading تیل نرخ میں کمی ،پاکستانی معیشت کی مضبوطی کا امکان

بھارت سے زہریلی اشیاءخوراک کی پاکستان برآمد کا انکشاف

datetime 6  مئی‬‮  2015

بھارت سے زہریلی اشیاءخوراک کی پاکستان برآمد کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت سے غیرمعیاری ٹماٹر کی درآمد پر پابندی عائد کردی، وزارت خوراک نے بھی درآمدی ٹماٹر کو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی کسٹم حکام نے بھارت کی جانب سے واہگہ بارڈر کے راستے غیرمعیاری ٹماٹر کی درآمد فوری طور پر معطل کردی، حکام کا… Continue 23reading بھارت سے زہریلی اشیاءخوراک کی پاکستان برآمد کا انکشاف

وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارلیمانی  رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا ۔پارلیمانی رہنماﺅں کو دعوت نامے بھیج دیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمانی رہنماﺅں کو اس مہینے کی 13 تاریخ کو چین پاکستان اقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے باضابطہ طور پر… Continue 23reading وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا

افغانستا ن میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کریں گے ،اسحاق ڈار

datetime 5  مئی‬‮  2015

افغانستا ن میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کریں گے ،اسحاق ڈار

باکو(نیوزڈیسک)اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت نے طورخم، جلال آباد شاہراہ کے لیے رقم جاری کر دی ہے اور ایک ماہ کے اندر اندر یہاں کام کا سلسلہ بحال ہو جائے گا۔انھوں نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ تجارتی راہداری “ٹرانزٹ ٹریڈ” منصوبے کے سلسلے میں “ویب بیسڈ ون کسٹمز”… Continue 23reading افغانستا ن میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کریں گے ،اسحاق ڈار

بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی بجلی گھر کا افتتاح آج ہوگا

datetime 5  مئی‬‮  2015

بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی بجلی گھر کا افتتاح آج ہوگا

بہاولپور(نیوز ڈیسک)بہاولپور میں پاکستان کے پہلے سولر پارک کا افتتاح آج وزیراعظم نواز شریف کریں گے۔ قائد اعظم سولر پارک ابتدائی طور پر 100 میگا واٹ بجلی پیدا کرسکے گا بہاولپور میں قائم قائداعظم سولر پارک سے دسمبر 2016تک 1000میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی۔ابتدائی طور پر 100میگاواٹ کے آزمائشی منصوبے نے کام شروع… Continue 23reading بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی بجلی گھر کا افتتاح آج ہوگا

قومی شناختی کارڈ کا حصول پاکستانیوں کیلئے مشکل ،غیر ملکیوں کےلئے آسان ہے ،ایف آئی اے

datetime 5  مئی‬‮  2015

قومی شناختی کارڈ کا حصول پاکستانیوں کیلئے مشکل ،غیر ملکیوں کےلئے آسان ہے ،ایف آئی اے

کراچی (نیوز ڈیسک) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے ) نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کہاہے کہ نادرا کی مہربانیوں نے قومی شناختی کارڈ کا حصول پاکستانیوں کیلئے مشکل اور غیر ملکیوں کےلئے آسان بنادیاہے۔ایف آئی اے انکوائری کے مطابق 9 برس میں 5ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو قومی شناخت کارڈ جاری کیے گئے… Continue 23reading قومی شناختی کارڈ کا حصول پاکستانیوں کیلئے مشکل ،غیر ملکیوں کےلئے آسان ہے ،ایف آئی اے