ماسکو(نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت عارضی طور پر گذشتہ 12 سال کے دوران سب سے کم ترین سطح پر دیکھی گئی۔بدھ کو تیل کی فی بیرل قیمت 30 ڈالر سے بھی کم ہو گئی تاہم اب یہ قیمت دوبارہ بڑھ ہو رہی ہے۔برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 29 اعشاریہ نو چھ پر پہنچی تاہم پھر دوبارہ 30 اعشاریہ دو دو پر چلی گئی۔خیال رہے کہ گذشتہ 15 ماہ میں تیل کی قیمتوں میں 70 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اس سے قبل روس کے وزیر اعظم دیمتری میدویدیو نے متنبہ کیا تھا کہ تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے روس کو رواں برس اپنے بجٹ پر نظر ثانی کرنی پڑے گی۔ان کا کہنا ہے کہ اگر تیل کی قیمتیں ایسے ہی کم ہوتی رہیں تو روس اوردنیا کو ’بدترین اقتصادی صورت حال‘ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی،آگے کیا ہوگا؟ روس نے انتباہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































