ہنڈا نے منفرد ڈیزائن کی نئی گاڑی متعارف کرا دی
لاہو(نیوز ڈیسک )ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان ) لمیٹڈ نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی ایک رنگا رنگ تقریب میں اپنی نئی SUV متعارف کروادی۔پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں نئی HR۔V کی رونمائی کی گئی۔ ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ کے پریزیڈنٹ اور سی ای… Continue 23reading ہنڈا نے منفرد ڈیزائن کی نئی گاڑی متعارف کرا دی











































