بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی قسمت بدل گئی،عظیم دریافت

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایک ہی سال میں کمال ہوگیا،پاکستان میں عظیم دریافت،عالمی ریسرچ مارکیٹ کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات، دنیا بھر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت پر ریسرچ مارکیٹ کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق گیس ذخائر کی دریافت میں پاکستان پہلے نمبر پرہے ، پاکستان، امریکا اور ناروے گیس کی دریافت کرنے والے 3 بڑے ممالک ہیں،

پاکستان میں 2016ء کے ابتدائی 6 ماہ میں گیس کے سب سے زیادہ ذخائر دریافت ہوئے ،گزشتہ سال کے 6 ماہ کی دریافت میں آسٹریلیا دوسرے نمبر پر رہا،اس کے علاوہ یورپ تیسرے نمبر پر رہا جبکہ گہرے پانی کے مقابلے میں زمین پر گیس کے زیادہ ذخائر ملے ،علاوہ ازیں براعظم ایشیا گیس دریافت میں سرفہرست رہا،گیس کے 30سے زائد ذخائر 2016ء کی دوسری سہ ماہی میں دریافت ہوئے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…