لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کاریں بنانے والی معروف کمپنی ہنڈااٹلس کی طرف سے 2017میں پاکستانی مارکیٹ میں ہنڈاسٹی کوفروخت کے لئے پیش کرنے کی خبریں جھوٹ نکلی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ہنڈاسٹی کے نئے ماڈل کی فروخت کے بارے میں خبریں سوشل میڈیاپرگردش کرتی رہیں کہ رواں سال اس کو ہنڈاسٹی کانیاماڈل پاکستان میں فروخت کےلئے پیش کردیاجائےگاجبکہ دوسری طرف کمپنی کے ذرائع نے بتایاکہ 2017میں ہنڈااٹلس پاکستانی مارکیٹ میں نئی سٹی کاکوئی ماڈل متعارف نہیں کرارہی ہے ۔کمپنی ذرائع کاکہناہے کہ وہ اپنی نئی گاڑی جلدہی پاکستان میں فروخت کےلئے پیش کرے گی تاہم ابھی اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیاگیاہے ۔
ہنڈاسٹی کے نئے ماڈل کی پاکستان میں فروخت ۔۔کمپنی نے گاڑیوں کے شوقین افراد کوفیصلہ سنادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































