جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹیکس چور پکڑنے کیلیے اکنامک انٹیلی جنس یونٹ بنانے پر غور

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ٹیکس چور پکڑنے کیلیے اکنامک انٹیلی جنس یونٹ بنانے پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے ٹیکس چوری روکنے اور لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل اکنامک انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) قائم کرنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ اس ضمن میںنجی ٹی وی کو دستیاب دستاویز کے مطابق یہ تجویز دی گئی ہے کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل خصوصی… Continue 23reading ٹیکس چور پکڑنے کیلیے اکنامک انٹیلی جنس یونٹ بنانے پر غور

کپاس کے کاشتکار میزبان فصلوں سے سفید مکھی کا تدارک کریں

datetime 12  اپریل‬‮  2015

کپاس کے کاشتکار میزبان فصلوں سے سفید مکھی کا تدارک کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کے کاشتکاروں کو فصل کو وائرس سے بچانے کے لیے میزبان فصلوں سے سفید مکھی کا تدارک کرنے اور کاشت سے قبل کھیتوں سے جڑی بوٹیوں کی تلفی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ ترجمان کے مطابق کپاس کی فصل کو وائرس کی وجہ سے ناقابل تلافی… Continue 23reading کپاس کے کاشتکار میزبان فصلوں سے سفید مکھی کا تدارک کریں

کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے حبیب بینک کے شیئرز فروخت کرنیکی منظوری دیدی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے حبیب بینک کے شیئرز فروخت کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ وزیر نجکاری محمد زبیر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کمیٹی نے حبیب بینک کے شیئرز 168 روپے فی حصص کے حساب سے فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔ مجموعی طور پر 60 کروڑ 90 لاکھ… Continue 23reading کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے حبیب بینک کے شیئرز فروخت کرنیکی منظوری دیدی

جدید زرعی ٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے،ترجمان

datetime 12  اپریل‬‮  2015

جدید زرعی ٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے،ترجمان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ زرعی فصلات کی پیداوار بڑھانے کے لئے جدید زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کریں۔ اس مقصد کے لئے محکمہ زراعت پنجاب نے صوبہ میں پیدا ہونے والی فصلات کے لئے جدید زرعی ٹیکنالوجی، پیداواری منصوبہ جات، منظور شدہ… Continue 23reading جدید زرعی ٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے،ترجمان

اے این ایف یوتھ ایمبیسیڈر کنونشن 16اپریل کو منعقد ہو گا

datetime 12  اپریل‬‮  2015

اے این ایف یوتھ ایمبیسیڈر کنونشن 16اپریل کو منعقد ہو گا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اے این ایف یوتھ ایمبیسیڈر کنونشن 16اپریل کو منعقد ہو گا۔انسداد منشیات فورس نے نوجوان نسل میںمنشیات کے نقصانات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے خصوصی پروگرامز کے انعقاد کے فیصلے کے تحت 16اپریل کو ٹوپی رکھ آڈیٹوریم ایوب پارک راولپنڈی میں ایک یوتھ ایمبیسیڈر کنونشن منعقد کرے گا ۔اے… Continue 23reading اے این ایف یوتھ ایمبیسیڈر کنونشن 16اپریل کو منعقد ہو گا

ٹیوٹا نے چین میں نیا پلانٹ قائم کرنے پر غور شروع کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ٹیوٹا نے چین میں نیا پلانٹ قائم کرنے پر غور شروع کردیا

ٹوکیو (نیوزڈیسک) جاپان کی آٹو موبائل کمپنی ٹیوٹا نے چین میں نیا پلانٹ قائم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی ذرائع نے بتایا کہ دو سال کے وقفے کے بعد کمپنی نے سرمایہ کاری میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت شمالی چین کے علاقے تیان جن میں… Continue 23reading ٹیوٹا نے چین میں نیا پلانٹ قائم کرنے پر غور شروع کردیا

ایف بی آر نے تمام فیلڈ آفسز سے سروے کی رپورٹس طلب کرلیں

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ایف بی آر نے تمام فیلڈ آفسز سے سروے کی رپورٹس طلب کرلیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام فیلڈ آفسز سے بڑے شہروں میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کے بارے میں کرائے گئے سروے کی رپورٹس طلب کرلی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ کراچی میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کی ابتدائی سروے رپورٹ میں چشم کشا انکشافات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔… Continue 23reading ایف بی آر نے تمام فیلڈ آفسز سے سروے کی رپورٹس طلب کرلیں

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں معمولی اضافے کا امکان

datetime 11  اپریل‬‮  2015

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں معمولی اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں افراط زر کی شرح کے حساب سے اضافے سمیت مختلف تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے تاہم سرکاری ملازمین کے پے اسکیل پر نظر ثانی کا معاملہ التوا کا شکار ہونے کا امکان ہے البتہ ہاو¿س رینٹ سیلنگ… Continue 23reading آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں معمولی اضافے کا امکان

حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی، بولیاں لگ گئیں

datetime 11  اپریل‬‮  2015

حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی، بولیاں لگ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی کے لیے1 ارب 20کروڑ ڈالرز کی بولیاں لگ گئیں۔ بینک کے ایک شیئر کی قیمت 170روپے تک ہونے کا امکان ہے۔ حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی فروخت کا عمل کئی روز سے جاری تھا۔ حکومت نے فی شیئر کی قیمت 166روپے مقرر کی تھی، تاہم… Continue 23reading حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی، بولیاں لگ گئیں