پاکستان میں توانائی بحران سنگین ہونے کاخطرہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)کے پاور سیکٹر اور دیگر اداروں پر واجبات 230 ارب روپے سے بھی تجاوز کرگئے ہیں جس کے باعث ملک میں توانائی بحران سنگین ہونے کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔ پی ایس او ذرائع کے مطابق واپڈا اور پیپکو پر پی ایس او کے 128ارب روپے کے واجبات ہیں، حبکو… Continue 23reading پاکستان میں توانائی بحران سنگین ہونے کاخطرہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں