جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک کی 6 ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری

datetime 12  مئی‬‮  2015

پاکستان کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک کی 6 ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری

کراچی(نیوزڈیسک )ایشیائی ترقیاتی بینک نے منگل کے روز پاکستان کے پاور سیکٹر کے لیے چھ ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی۔بینک کی جانب سے مہیا کی جانے والی رقم جنوبی پاکستان میں 660 میگا واٹ کے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ میں استعمال کی جائے گی جبکہ فنڈز سے تعلیم، صحت اور… Continue 23reading پاکستان کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک کی 6 ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری

کراچی سٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے 191ارب ڈوب گئے

datetime 12  مئی‬‮  2015

کراچی سٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے 191ارب ڈوب گئے

کراچی (نیوزڈیسک )نیب اور ایس ای سی پی کی مشترکہ ٹاسک فورس کی جانب سے ان سائیڈرٹریڈنگ میں ملوث اسٹاک بروکرز کے خلاف تحقیقات شروع کیے جانے، نئے وفاقی بجٹ میں کیپیٹل گینز ٹیکس کی شرح12.5 فیصد سے بڑھنے کے علاوہ دیگر نئے ٹیکسز عائد ہونے کی اطلاعات کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں… Continue 23reading کراچی سٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے 191ارب ڈوب گئے

توانائی بحران پاکستان کی معیشت کو کھانے لگا،بدترین نقصان

datetime 12  مئی‬‮  2015

توانائی بحران پاکستان کی معیشت کو کھانے لگا،بدترین نقصان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں جاری توانائی بحران پاکستان کی معیشت کو کھانے لگا،بدترین نقصان ،بحران کے باعث پاکستان کو بیرونی تجارت میں 17ارب ڈالر سے زائد خسارہ ہوا جس سے 10ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 11فیصد بڑھ گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اپریل 2015ئ کے دوران ملکی برآمدات کی… Continue 23reading توانائی بحران پاکستان کی معیشت کو کھانے لگا،بدترین نقصان

رواں مالی سال ترسیلات میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ

datetime 12  مئی‬‮  2015

رواں مالی سال ترسیلات میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رواں مالی سال دس ماہ کے دوران ترسیلات میں سولہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے چودہ ارب چھیانوے کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اپریل دوہزار پندرہ کے دوران سمندر پار پاکستانیوں نے چودہ ارب چھیانوے کروڑ ڈالر ارسال کئے، گذشتہ مالی سال دس… Continue 23reading رواں مالی سال ترسیلات میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سال کی بد ترین مندی،191ارب ڈوب گئے

datetime 12  مئی‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سال کی بد ترین مندی،191ارب ڈوب گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو اور ایس ای سی پی کی مشترکہ ٹاسک فورس کی جانب سے ان سائیڈرٹریڈنگ میں ملوث اسٹاک بروکرز کے خلاف تحقیقات شروع کیے جانے، نئے وفاقی بجٹ میں کیپیٹل گینز ٹیکس کی شرح12.5 فیصد سے بڑھنے کے علاوہ دیگر نئے ٹیکسز عائد ہونے کی اطلاعات کے باعث کراچی اسٹاک ایکس… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سال کی بد ترین مندی،191ارب ڈوب گئے

افغانستان سے درآمدہ33 اشیا کی ویلیوایشن بڑھانے کی تجویز

datetime 12  مئی‬‮  2015

افغانستان سے درآمدہ33 اشیا کی ویلیوایشن بڑھانے کی تجویز

کراچی(نیوز ڈیسک) افغانستان سے پاکستان کے لیے درآمد ہونے والے تازہ پھلوں، ڈرائی فروٹ، سبزیوں،جڑی بوٹیوں، گائے اور بھینسوں کی کھالوں سمیت 33 اشیا کی درا?مدہ ویلیوایشن کی شرح میں 30فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ یہ تجویز ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ پشاور کی جانب سے پیش کی گئی ہے تاہم… Continue 23reading افغانستان سے درآمدہ33 اشیا کی ویلیوایشن بڑھانے کی تجویز

بلڈنگ میٹریل پر درآمدی ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ کی تجویز

datetime 12  مئی‬‮  2015

بلڈنگ میٹریل پر درآمدی ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ کی تجویز

کراچی(نیوز ڈیسک) مقامی تعمیراتی شعبے کی تیزرفتار ترقی کیلیے منظم شعبے کے بلڈرزکواسٹیل پروڈکٹس کی درآمدات پرریگولیٹری ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دینے کی تجویز پیش کردی ہے۔یہ تجویزایسوسی ایشن آف بلڈرزاینڈ ڈیولپرز (آباد)کے چیئرمین جنید اشرف تالوکی جانب سے حکومت کوارسال کردہ بجٹ تجاویز میں دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تعمیراتی… Continue 23reading بلڈنگ میٹریل پر درآمدی ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ کی تجویز

جولائی تا اپریل کے دوران ترسیلات زر14ارب96کروڑ ڈالرہوگئیں

datetime 12  مئی‬‮  2015

جولائی تا اپریل کے دوران ترسیلات زر14ارب96کروڑ ڈالرہوگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ(جولائی تا اپریل) کے دوران 14ارب96کروڑ96لاکھ ڈالر سے زائد کی ترسیلات وطن ارسال کیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ارسال کی گئیں 12ارب 89 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں16فیصد زائد ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق… Continue 23reading جولائی تا اپریل کے دوران ترسیلات زر14ارب96کروڑ ڈالرہوگئیں

آئندہ مالی سال سے شناختی کارڈ نمبر ہی این ٹی این نمبر ہوگا -وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاعلان

datetime 11  مئی‬‮  2015

آئندہ مالی سال سے شناختی کارڈ نمبر ہی این ٹی این نمبر ہوگا -وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیا ب ہوگئے جس کے بعد عالمی مالیاتی فنڈ نے 55کروڑڈالر کی قسط جاری کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے جبکہ وفاقی وزیر خززانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران کے خاتمے کےلئے پر عزم ہیں ¾ پاکستان… Continue 23reading آئندہ مالی سال سے شناختی کارڈ نمبر ہی این ٹی این نمبر ہوگا -وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاعلان