مویشیوں کی تجارت کیلیے جامع پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایران اورافغان بارڈرز کے ذریعے جانوروں کی اسمگلنگ میں ملوث اسمگلرز کے خلاف سخت کارروائی اور جانوروں کی درآمد و برآمد کے لیے جامع پالیسی متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ”ایکسپریس“ کو دستیاب دستاویز کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف… Continue 23reading مویشیوں کی تجارت کیلیے جامع پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ







































