لاہور(سٹاف رپورٹر )عرب لائٹ خام تیل کی عالمی قیمتیں کریش کرگئیں، پاکستان میں اگلے ماہ پیٹرولیم مصنوعات 14 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان پیداہوگیاہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کوریورس گئیرجھٹکا پاکستان تک آنے کا بھی امکان ہے۔عالمی منڈی میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمتیں ساڑھے 23ڈالر فی بیرل تک کریش کرگیءں ہیں۔پاکستان اپنی پیٹرولیم مصنوعات عرب لائٹ خام تیل سے بناتا ہے۔جس کی وجہ سیپاکستان میں یکم فروری سے پیٹرول 10روپے، مٹی کا تیل اور ڈیزل 14روپے فی لٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ماہرین کے مطابق نرخوں میں رد و بدل کا حتمی فیصلہ 26 جنوری تک درا?مدی خام تیل کی قیمتوں کے حساب سے کیا جائے گا۔تاہم اوگرا نے ابھی تک ایسی کسی خبر کی تصدیق نہیں کی ہے
یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات 14 روپے فی لیٹرتک سستاہونے کاامکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































