جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بجٹ 2015-16ء، ڈیری سیکٹر پر ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان

datetime 14  مئی‬‮  2015

بجٹ 2015-16ء، ڈیری سیکٹر پر ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈیری سیکٹر پر ٹیکس عائد کئے جانے کا امکا ن ہے جس سے صارفین کو260 ارب روپے اضافی ادا کرنا ہونگے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈیری سیکٹر کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لائے جانے کا… Continue 23reading بجٹ 2015-16ء، ڈیری سیکٹر پر ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان

تیل کی قیمتوں میں کمی ، درآمدی بل میں دو سو پانچ ارب کی بچت ہوئی

datetime 14  مئی‬‮  2015

تیل کی قیمتوں میں کمی ، درآمدی بل میں دو سو پانچ ارب کی بچت ہوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) تیل کی عالمی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات پاکستان کی بیرونی تجارت پر بھی پڑ رہے ہیں ، رواں مالی سال کے دوران تیل کے درآمدی بِل میں دو سو پانچ ارب روپے کی نمایاں بچت ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں کمی ، درآمدی بل میں دو سو پانچ ارب کی بچت ہوئی

جیم اینڈ جیولری صنعت کی بجٹ تجاویز وفاقی وزارت خزانہ کو ارسال

datetime 14  مئی‬‮  2015

جیم اینڈ جیولری صنعت کی بجٹ تجاویز وفاقی وزارت خزانہ کو ارسال

کراچی(نیوز ڈیسک) جیم اینڈ جیولری انڈسٹری نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سونے کی کمرشل امپورٹ پر عائد 5فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرکے 0.5فیصد حتمی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے جیم اینڈ جیولری کے چیئرمین کاشف الرحمٰن نے بتایا کہ جیم اینڈ جیولری… Continue 23reading جیم اینڈ جیولری صنعت کی بجٹ تجاویز وفاقی وزارت خزانہ کو ارسال

کراچی اسٹاک مارکیٹ، سانحہ صفورا چوک نے تیزی کو مندی میں بدل دیا

datetime 14  مئی‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ، سانحہ صفورا چوک نے تیزی کو مندی میں بدل دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں دہشت گردی کے افسوسناک واقعے نے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو رونما ہونے والی تیزی کو مندی میں تبدیل کردیا جس سے انڈیکس کی33000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک بارپھر گرگئی۔ 49.39 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے9 ارب37 کروڑ78 لاکھ4 ہزار371 روپے… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ، سانحہ صفورا چوک نے تیزی کو مندی میں بدل دیا

پی اے آر سی نے مکئی کی 8نئی اقسام متعارف کرادیں

datetime 14  مئی‬‮  2015

پی اے آر سی نے مکئی کی 8نئی اقسام متعارف کرادیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان زرعی تحقیقی کونسل نے مکئی کی آٹھ نئی ہائی برڈ اقسام کی منظوری دینے کے بعد سفارشات سیڈ کونسل کو بھیج دی ہیںجہاں سے ان کی منظوری کے بعد کسانوں میں تقسیم کی جائیں گی جس سے مکئی کی فصل کئی گنابڑھنے کی توقع ہے۔ پی اے آری سی کی ورائٹی… Continue 23reading پی اے آر سی نے مکئی کی 8نئی اقسام متعارف کرادیں

ٹی بلز کی نیلامی ، حکومت کو کم شرح پر قرضہ مل گیا

datetime 14  مئی‬‮  2015

ٹی بلز کی نیلامی ، حکومت کو کم شرح پر قرضہ مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت کو ٹی بلز نیلامی کے ذریعے سات فیصد سالانہ سے کم شرح پر قرض مل گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے پندرہ روزہ نیلامی میں تین ، چھ اور بارہ ماہ کے تقریبا نواسی ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کئے۔ فروخت کئے گئے بلز… Continue 23reading ٹی بلز کی نیلامی ، حکومت کو کم شرح پر قرضہ مل گیا

پی ٹی سی ایل کی جائیداد اتصلات کو منتقل کرنے سے روکنے کا حکم

datetime 13  مئی‬‮  2015

پی ٹی سی ایل کی جائیداد اتصلات کو منتقل کرنے سے روکنے کا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پبلک اکاوئنٹس کمیٹی نے وزارت نجکاری کو پی ٹی سی ایل کی جائیداد اتصلات کو منتقل کرنے سے روکنے کا حکم دےدیا جبکہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 26 فیصد حصص کی مالک کمپنی کو سوفیصد جائیدادیں منتقل کرنا کہاں کا انصاف ہے۔بدھ کو یہاں پبلک… Continue 23reading پی ٹی سی ایل کی جائیداد اتصلات کو منتقل کرنے سے روکنے کا حکم

وزیراعظم سے ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر کی ملاقات

datetime 13  مئی‬‮  2015

وزیراعظم سے ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ملک کی اقتصادی صورتحال میں بہتری کے حوالے سے کہا کہ چینی صدر کے دورے سے ملک میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ Wenca Zhang نے وزیراعظم کو پاکستان کے لئے… Continue 23reading وزیراعظم سے ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر کی ملاقات

‘حکومت این ایف سی ایوارڈ دینے کی پابند نہیں’

datetime 13  مئی‬‮  2015

‘حکومت این ایف سی ایوارڈ دینے کی پابند نہیں’

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرِ تجارت خرم دستگیر خان نے سینٹ میں آئندہ کے مالی سال میں ممکنہ نئے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آئینی طور پر صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کی ادائیگی کی پابند نہیں ہے۔آٹھویں این ایف سی ایوارڈ کے… Continue 23reading ‘حکومت این ایف سی ایوارڈ دینے کی پابند نہیں’