پی آئی اے کا عمرہ معتمرین کے لیے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان
کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے نے عمرہ معتمرین کے لیے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا جس کا اطلاق 24 جنوری سے ہوگا۔قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے معتمرین کے لیے کرائے کی مد میں10 فیصد کمی کا اعلان کردیا جس کا اطلاق 24… Continue 23reading پی آئی اے کا عمرہ معتمرین کے لیے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان











































