جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

datetime 21  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیو زڈیسک)عالمی منڈی میں سونا فی اونس تین ڈالر مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی پچاس روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا، مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت پینتالیس ہزار روپے ہوگئی۔چینی معیشت میں استحکام کے مطابق سونے کے سرمایہ کاروں نے دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی اختیار کررکھی ہے جس کے باعث عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ہزار ستانوے ڈالر پر دکھائی دی۔ پاکستان میں بھی فی تولہ سونا صرف پچاس روپے اضافے کے بعد پینتالیس ہزار روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا اڑتیس ہزار پانچ سو اکہتر روپے پر ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…