بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

جولائی 2014ءتا اپریل 2015ءمیں ہینڈی کرافٹس کی برآمدات میں کمی

datetime 26  جون‬‮  2015

جولائی 2014ءتا اپریل 2015ءمیں ہینڈی کرافٹس کی برآمدات میں کمی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سے رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران ہینڈی کرافٹس کی برآمدات میں 414.86فیصد کی ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اپریل 7لاکھ 8ہزار ڈالر مالیت کی ہینڈی کرافٹس برآمد کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیہ… Continue 23reading جولائی 2014ءتا اپریل 2015ءمیں ہینڈی کرافٹس کی برآمدات میں کمی

کاشتکار بینگن کی پنیری کی بوائی جون کے آخر میں شروع کردیں، ماہرین

datetime 26  جون‬‮  2015

کاشتکار بینگن کی پنیری کی بوائی جون کے آخر میں شروع کردیں، ماہرین

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بینگن کی دوسری فصل کی کاشت کیلئے پنیری کی بوائی جون کے آخر میں شروع کردیں۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ بینگن برصغیر پاک و ہند، چین اور جاپان کی اہم سبزیوں میں شمار ہوتا ہے اور یہ… Continue 23reading کاشتکار بینگن کی پنیری کی بوائی جون کے آخر میں شروع کردیں، ماہرین

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو یورو دباﺅ کا شکار رہا

datetime 26  جون‬‮  2015

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو یورو دباﺅ کا شکار رہا

سنگا پور (نیوز ڈیسک)ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو یورو دباﺅ کا شکار رہا اور ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی کی صورتحال رہی۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران یورو کی شرح تبادلہ 1.1185ڈالر فی یورو اور 138.16ین فی یورو ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ روز کاروباری… Continue 23reading ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو یورو دباﺅ کا شکار رہا

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

datetime 26  جون‬‮  2015

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

ٹوکیو (نیو زڈیسک)ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا ۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے اگست میں ترسیل کے معاہدے 8سینٹ کی کمی سے 59.62ڈالر فی بیرل میں طے پائے ¾ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے اگست میں ترسیل کے… Continue 23reading ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

ٹوکیو ‘ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مند ی کا رحجان

datetime 26  جون‬‮  2015

ٹوکیو ‘ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مند ی کا رحجان

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک)ٹوکیو ، ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو مندی کا رجحان دیکھا گیا ۔ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.46فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور اہم ترین نکی 225انڈیکس 94.99پوائنٹس کی کمی سے 20676.41پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.61فیصد یا… Continue 23reading ٹوکیو ‘ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مند ی کا رحجان

پاکستان نے ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنادیا

datetime 25  جون‬‮  2015

پاکستان نے ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے ستر کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کے قرضے جاری کر دیئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جاری کئے گئے قرضوں میں بیس کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر تعلیم کے لئے جبکہ پچاس کروڑ ڈالر نجکاری ، کاروباری ماحول ، ٹیکس محاصل میں اضافے اور سماجی تحفظ کے لئے… Continue 23reading پاکستان نے ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنادیا

حکومت کی پورے ملک کے عوام کیلئے خوشخبری،کراچی والے محروم

datetime 25  جون‬‮  2015

حکومت کی پورے ملک کے عوام کیلئے خوشخبری،کراچی والے محروم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیپرا نے عوام کے لیے بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا . کراچی کے صارفین فائدے سے محروم رہیں گے۔بجلی کی سینٹرل پاور پرچینگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کے لیے درخواست دی تھی جس پر نیپرا نے دو جون کو عوامی… Continue 23reading حکومت کی پورے ملک کے عوام کیلئے خوشخبری،کراچی والے محروم

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا

datetime 25  جون‬‮  2015

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا

سنگا پور (نیوز ڈیسک)ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا جس کی وجہ توانائی کے بارے میں امریکی رپورٹ اور ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کے سست روی کاشکار ہونے کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران… Continue 23reading ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا

رواں مالی سال چاول کی برآمد میں27 فیصد کمی

datetime 25  جون‬‮  2015

رواں مالی سال چاول کی برآمد میں27 فیصد کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال مئی کے دوران چاول کی برآمد 27 فیصد کمی سے دو لاکھ 63ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق رواں مالی سال مئی میں پندرہ کروڑ بیس لاکھ ڈالر مالیت کا چاول برآمد کیا گیا، اور اس میں اپریل کے مقابلے میں 27 فیصد کمی ہوئی، مئی میں… Continue 23reading رواں مالی سال چاول کی برآمد میں27 فیصد کمی