ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران سے غیر معیاری پھلوں کی غیر قانونی درامد و فروخت کھلے عام جاری

datetime 1  مئی‬‮  2015

ایران سے غیر معیاری پھلوں کی غیر قانونی درامد و فروخت کھلے عام جاری

کراچی(نیوزڈیسک)ایران سے غیرمعیاری پھلوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سیب کے سیزن میں بڑے پیمانے پر ایرانی سیب پاکستانی منڈیوں میں لائے جارہے ہیں جس سے مقامی کاشتکاروں کو شدید نقصان کا سامنا ہے۔دوسری جانب ایرانی سیب میں بیکٹیریا اور بیماری کی وجہ سے پاکستان میں بھی سیب کی بیماری پھیلنے کا خدشہ… Continue 23reading ایران سے غیر معیاری پھلوں کی غیر قانونی درامد و فروخت کھلے عام جاری

وفاقی حکومت کا رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کا فیصلہ

datetime 1  مئی‬‮  2015

وفاقی حکومت کا رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 205-16کے وفاقی بجٹ میں رعایتی ایس آراوز کی واپسی کے ذریعے 140ارب روپے کے لگ بھگ ٹیکسوں کی چھوٹ ختم کرنے کے معاملے کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ ذرائع کے مطابق رعایتی ایس آراوز کے ذریعے مزید ایک سو چالیس ارب روپے کے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کا فیصلہ

ایس ای سی پی نے سٹاک مارکیٹ میں کسب بینک کے حصص کی ٹریڈنگ معطل کر دی

datetime 1  مئی‬‮  2015

ایس ای سی پی نے سٹاک مارکیٹ میں کسب بینک کے حصص کی ٹریڈنگ معطل کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایس ای سی پی نے سرمایہ کاروں کے تحفظ کے لیے اسٹاک مارکیٹ میں کسب بینک کے حصص کی ٹریڈنگ معطل کر دی ہے۔سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کسب بنک کے حصص میں غیر معمولی لین دین کے مشاہدئے کے بعد کسب بنک کے حصص کی ٹریڈنگ معطل کر دی… Continue 23reading ایس ای سی پی نے سٹاک مارکیٹ میں کسب بینک کے حصص کی ٹریڈنگ معطل کر دی

بینک آف پنجاب کو بیرون ملک شاخیں کھولنے کی اجازت

datetime 1  مئی‬‮  2015

بینک آف پنجاب کو بیرون ملک شاخیں کھولنے کی اجازت

اسلام آباد(نیو زڈیسک)حکومت نے بینک آف پنجاب کو بیرون ملک شاخیں کھولنے کی اجازت دےدی۔ صدر پنجاب بینک نعیم الدین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بینک آف پنجاب سیاست اور حکومتی مداخلت سے بالاتر ہونے کی وجہ سے منافع بخش ادارہ بن کر مثبت سمت میں جارہا ہے،بینک کے اثاثے425ارب ہو… Continue 23reading بینک آف پنجاب کو بیرون ملک شاخیں کھولنے کی اجازت

اٹلی میں ایکسپو 2015ء نمائش شروع

datetime 1  مئی‬‮  2015

اٹلی میں ایکسپو 2015ء نمائش شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اٹلی میں ایکسپو 2015ئ نمائش شروع ہو گئی۔ منتظمین کے مطابق یہ عالمی نمائش اگلے چھ ماہ تک جاری رہے گی اور امید ہے کہ اسے چھ ملین شائقین دیکھنے کے لیے آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکسپو 2015ئ میں 145 ممالک حصہ لے رہے ہیں اور پانچ سال قبل شنگھائی فیئر… Continue 23reading اٹلی میں ایکسپو 2015ء نمائش شروع

کھاتوں کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، اسٹیٹ بینک

datetime 1  مئی‬‮  2015

کھاتوں کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، اسٹیٹ بینک

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ کھاتوں کے تحفظ کی ذمے داری پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاسکتا۔ کے اے ایس بی بینک میں 1.5لاکھ کھاتے داروں کے 57ارب روپے داو¿ پر لگے ہیں اس لیے کے اے ایس بی بینک کو کسی کمزور سرمایہ کار کے حوالے نہیں کریں گے۔… Continue 23reading کھاتوں کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، اسٹیٹ بینک

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی ۔یوٹیلٹی اسٹورز پر16 جون سے 18اشیاءسستے داموں دستیاب ہوں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دی گئی… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی

پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس19مئی کو طلب

datetime 30  اپریل‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس19مئی کو طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسکوزیراعظم نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری پروجیکٹ پر بریفنگ کے لئے پارلیمانی جماعتوں کے رہنماوں کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا۔وزیراعظم ہاوس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، متحدہ قومی موومنٹ اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماو¿ں کو پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس19مئی کو طلب

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز مسترد کردی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری مسترد کرکے آئندہ ماہ کے لئے موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اوگرا نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرول… Continue 23reading حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز مسترد کردی