ہر سال 2ایٹمی بجلی گھر تعمیر ہوں گے، چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں ہرسال 2ایٹمی بجلی گھر تعمیر ہوں گے اور 2050تک 40ہزار میگا واٹ بجلی ایٹمی بجلی گھروں سے حاصل کی جائے گی۔ کراچی میں 2نئے ایٹمی بجلی گھر 6سال میں پیداوار شروع کردیں گے۔ دونوں بجلی گھر سونامی کی ممکنہ اونچی لہر سے بھی اونچے تعمیر ہوں گے۔ زلزلہ آیا تو پلانٹ… Continue 23reading ہر سال 2ایٹمی بجلی گھر تعمیر ہوں گے، چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن