کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی سے انڈیکس کی 2حدیں گرگئیں
کراچی(نیوز ڈیسک) سیاسی افق پر غیریقینی کیفیت اور انسٹیوشنل پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو اتارچڑھاو¿ کے بعد دوبارہ مندی کے اثرات غالب ہوگئے جس سے انڈیکس کی 33700 اور33600 کی دوحدیں دوبارہ گرگئیں۔58.59 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے38 ارب79 کروڑ12 لاکھ7 ہزار377… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی سے انڈیکس کی 2حدیں گرگئیں